Mr. Eram

Mr. Eram

  • Latest
  • Popular
  • Video
#Quotes  عادت ایسی لگی ہے تم سے بات کرنے کی
 تم سے بات نہ ہو تو گھبراہٹ ہونے لگتی ہے


💞🌏🌹








.

©Mr. Eram

عادت ایسی لگی ہے تم سے بات کرنے کی تم سے بات نہ ہو تو گھبراہٹ ہونے لگتی ہے 💞🌏🌹 . ©Mr. Eram

117 View

#Quotes  خاص تمہارے لیے ہے کہ 

دوستی کبھی خاص لوگوں سے نہیں ہوتی 
جن سے بھی ہو جاتی ہے وہ لوگ خاص ہو
 جاتے ہیں...

اور وہ تم ہو 🌹

💞❣️








.

©Mr. Eram

خاص تمہارے لیے ہے کہ دوستی کبھی خاص لوگوں سے نہیں ہوتی جن سے بھی ہو جاتی ہے وہ لوگ خاص ہو جاتے ہیں... اور وہ تم ہو 🌹 💞❣️ . ©Mr. Eram

81 View

#Quotes  ہم اتنے بھی نہیں بدلے کہ بھول گے تم کو 
جب کوئی منتظر ہی نہ ہو تو رابطے اچھے نہیں لگتے

🤗🌹💞










.

©Mr. Eram

ہم اتنے بھی نہیں بدلے کہ بھول گے تم کو جب کوئی منتظر ہی نہ ہو تو رابطے اچھے نہیں لگتے 🤗🌹💞 . ©Mr. Eram

108 View

#Quotes  کسی کی عادت لگنے میں وقت نہیں لگتا 
مگر عادت ختم کرنے میں زندگی گزر جاتی ہے

👌💯❣️











.

©Mr. Eram

کسی کی عادت لگنے میں وقت نہیں لگتا مگر عادت ختم کرنے میں زندگی گزر جاتی ہے 👌💯❣️ . ©Mr. Eram

117 View

#Quotes  محبت کے لیے بیوقوف اور پاگل ہونا 
ضروری ہے عقلمند لوگ محبت نہیں
 تجارت کرتے ہیں  خسارہ دیکھ کر وہ اپنا
 راستہ بدل لیتے ہیں
👌💯🥰






.

©Mr. Eram

محبت کے لیے بیوقوف اور پاگل ہونا ضروری ہے عقلمند لوگ محبت نہیں تجارت کرتے ہیں خسارہ دیکھ کر وہ اپنا راستہ بدل لیتے ہیں 👌💯🥰 . ©Mr. Eram

99 View

#Quotes   کسی نے پوچھا پیار کیا ہے

 مجھے تو بس یہ جواب آیا دنیا میں بہت سارے
 لوگ ہیں پھر بھی وہ     ایک شخص جس  کے لیے
 رونا  آ  جائے اسے پیار کہتے ہیں

💞❣️








.

©Mr. Eram

کسی نے پوچھا پیار کیا ہے مجھے تو بس یہ جواب آیا دنیا میں بہت سارے لوگ ہیں پھر بھی وہ ایک شخص جس کے لیے رونا آ جائے اسے پیار کہتے ہیں 💞❣️ . ©Mr. Eram

81 View

Trending Topic