جب بھی دماغ میں کوئی نتیجہ خیز سوچ آئے، کر گزرو۔ ا

"جب بھی دماغ میں کوئی نتیجہ خیز سوچ آئے، کر گزرو۔ انتظار مت کرو۔ کیونکہ جو وقت تم نے انتظار میں گزارا وہی وقت اس سوچ کو عملی جامہ پہنانے کا تھا۔ اب وہ وقت،سوچ اور انرجی گز گئے ہیں اور تم ناکارہ ہی رہے۔ اللہ ہر انسان کو بہت سی مفید سوچیں نوازتا ہےاور بہت کم لوگ اس سے فائدہ حاصل کر پاتے ہیں ۔ ©Maria Nosheen"

 جب بھی دماغ میں کوئی نتیجہ خیز سوچ آئے، کر گزرو۔
انتظار مت کرو۔
کیونکہ جو وقت تم نے  انتظار میں گزارا
وہی وقت اس سوچ کو عملی جامہ پہنانے کا تھا۔
اب وہ وقت،سوچ اور انرجی گز گئے ہیں اور تم ناکارہ ہی رہے۔
اللہ ہر انسان کو بہت سی مفید سوچیں نوازتا ہےاور بہت کم لوگ اس سے فائدہ حاصل کر پاتے ہیں ۔

©Maria Nosheen

جب بھی دماغ میں کوئی نتیجہ خیز سوچ آئے، کر گزرو۔ انتظار مت کرو۔ کیونکہ جو وقت تم نے انتظار میں گزارا وہی وقت اس سوچ کو عملی جامہ پہنانے کا تھا۔ اب وہ وقت،سوچ اور انرجی گز گئے ہیں اور تم ناکارہ ہی رہے۔ اللہ ہر انسان کو بہت سی مفید سوچیں نوازتا ہےاور بہت کم لوگ اس سے فائدہ حاصل کر پاتے ہیں ۔ ©Maria Nosheen

#coldnights

People who shared love close

More like this

Trending Topic