Maria Nosheen

Maria Nosheen

Maria Nosheen used to write poetry motivate other also used to write urdu articles

  • Latest
  • Popular
  • Video

INSTITUTE OF MOTIVATION حالات اگر اختیار میں نہیں ہیں تو ان میں ڈھلنے کا ہنر سیکھیئے۔کیونکہ حالات کو اپنے مطابق کرنا حماقت ہےاور وقت کو ضائع کرنا ہے ۔ #WORKONYOURSELF ©Maria Nosheen

#workonyourself #alone  INSTITUTE OF MOTIVATION 

حالات اگر اختیار میں نہیں ہیں تو ان میں ڈھلنے کا ہنر سیکھیئے۔کیونکہ حالات کو اپنے مطابق کرنا حماقت ہےاور وقت کو ضائع کرنا ہے ۔

#WORKONYOURSELF

©Maria Nosheen

#alone

13 Love

جب بھی دماغ میں کوئی نتیجہ خیز سوچ آئے، کر گزرو۔ انتظار مت کرو۔ کیونکہ جو وقت تم نے انتظار میں گزارا وہی وقت اس سوچ کو عملی جامہ پہنانے کا تھا۔ اب وہ وقت،سوچ اور انرجی گز گئے ہیں اور تم ناکارہ ہی رہے۔ اللہ ہر انسان کو بہت سی مفید سوچیں نوازتا ہےاور بہت کم لوگ اس سے فائدہ حاصل کر پاتے ہیں ۔ ©Maria Nosheen

#coldnights  جب بھی دماغ میں کوئی نتیجہ خیز سوچ آئے، کر گزرو۔
انتظار مت کرو۔
کیونکہ جو وقت تم نے  انتظار میں گزارا
وہی وقت اس سوچ کو عملی جامہ پہنانے کا تھا۔
اب وہ وقت،سوچ اور انرجی گز گئے ہیں اور تم ناکارہ ہی رہے۔
اللہ ہر انسان کو بہت سی مفید سوچیں نوازتا ہےاور بہت کم لوگ اس سے فائدہ حاصل کر پاتے ہیں ۔

©Maria Nosheen

#coldnights

10 Love

صبر سے اجر تلک کے راستے میں آزمائش آتی ہے۔ہم یہیں راستے کاٹ دیتے ہیں پھر اللہ تبارک و تعالی سے گلہ کرتے ہیں کہ تو نے اجر نہیں دیا۔ ارے مزا چکھو آزمائش کا۔یہ بہترین سودا ہے جو تمہیں بلاشبہ اجر کی منازل طے کرواتا ہے۔ ماریہ نوشین انسٹیٹیوٹ آف موٹیویش ©Maria Nosheen

#coldmornings  صبر سے اجر تلک کے راستے میں آزمائش آتی ہے۔ہم یہیں راستے کاٹ دیتے ہیں پھر اللہ تبارک و تعالی سے گلہ کرتے ہیں کہ تو نے اجر نہیں دیا۔
ارے مزا چکھو آزمائش کا۔یہ بہترین سودا ہے جو تمہیں بلاشبہ اجر کی منازل طے کرواتا ہے۔
ماریہ نوشین 


انسٹیٹیوٹ آف موٹیویش

©Maria Nosheen

33 View

30 View

47 View

Trending Topic