چاہت            

"چاہت                                   اگر  اگر یاد رکھو تو دل کے پاس ہوں      اگر بھول جاو تو فاصلے ہیں بہت سفر محبت میں ہوئ ہے شکست تو غم نہ کر ابھی تو تمھارے ہیں منتظر راستے بہت  اگر میری چاہت میں ملی ہیں تجھے رسوائیاں تو میرے ساتھ بھی ہوئے حادثے ہیں بہت اک تو ہی بےمنزل نہیں راہ طلب میں اس رہ میں تو لٹے قافلے ہیں بہت  ہر شخص ہی فراقے یار میں روتا دیکھا شہری شاید اس شہر میں بےوفا بستے ہیں بہت"

 چاہت

                                  اگر  اگر یاد رکھو تو دل کے پاس ہوں      اگر بھول جاو تو فاصلے ہیں بہت
سفر محبت میں ہوئ ہے شکست تو غم نہ کر 
ابھی تو تمھارے ہیں منتظر راستے بہت
 اگر میری چاہت میں ملی ہیں تجھے رسوائیاں
تو میرے ساتھ بھی ہوئے حادثے ہیں بہت 
اک تو ہی بےمنزل نہیں راہ طلب میں
اس رہ میں تو لٹے قافلے ہیں بہت 
 ہر شخص ہی فراقے یار میں روتا دیکھا شہری 
شاید اس شہر میں بےوفا بستے ہیں بہت

چاہت                                   اگر  اگر یاد رکھو تو دل کے پاس ہوں      اگر بھول جاو تو فاصلے ہیں بہت سفر محبت میں ہوئ ہے شکست تو غم نہ کر ابھی تو تمھارے ہیں منتظر راستے بہت  اگر میری چاہت میں ملی ہیں تجھے رسوائیاں تو میرے ساتھ بھی ہوئے حادثے ہیں بہت اک تو ہی بےمنزل نہیں راہ طلب میں اس رہ میں تو لٹے قافلے ہیں بہت  ہر شخص ہی فراقے یار میں روتا دیکھا شہری شاید اس شہر میں بےوفا بستے ہیں بہت

#Deep #experiences

People who shared love close

More like this

Trending Topic