Sk🍂 یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا اپنے بدلے ہو | اردو شاعری اور غزل

"Sk🍂 یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا اپنے بدلے ہو ئے لہجے کی وضاحت کرنا ، تم تو چاہت کا شہکار ہوا کرتے تھے ،،، کس سے سیکھا ہے ، محبت میں ملاوٹ کرنا ، تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں کبھی آنا ۔۔۔ میرے اشکوں کی زیارت کرنا ،،، دل میں اب بھی محبت کے دیے ہیں روشن بھولے نہیں تیری یادوں کی حفاظت کرنا ،،،،"

Sk🍂 یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا اپنے بدلے ہو ئے لہجے کی وضاحت کرنا ، تم تو چاہت کا شہکار ہوا کرتے تھے ،،، کس سے سیکھا ہے ، محبت میں ملاوٹ کرنا ، تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں کبھی آنا ۔۔۔ میرے اشکوں کی زیارت کرنا ،،، دل میں اب بھی محبت کے دیے ہیں روشن بھولے نہیں تیری یادوں کی حفاظت کرنا ،،،،

Sk🍂
یاد آؤں تو بس اتنی سی عنایت کرنا
اپنے بدلے ہو ئے لہجے کی وضاحت کرنا ،
تم تو چاہت کا شہکار ہوا کرتے تھے ،،،
کس سے سیکھا ہے ، محبت میں ملاوٹ کرنا ،
تیری فرقت میں یہ آنکھیں ابھی تک نم ہیں
کبھی آنا ۔۔۔ میرے اشکوں کی زیارت کرنا ،،،
دل میں اب بھی محبت کے دیے ہیں روشن

People who shared love close

More like this

Trending Topic