میرا سوچنا تیری ذات تک میری گفتگو تیری بات تک نہ ت | اردو Video

میرا سوچنا تیری ذات تک میری گفتگو تیری بات تک نہ تم ملو جو کبھی مجھے میرا ڈھونڈنا تجھے پار تک کبھی فرصتیں جو ملے تو آخر میری زندگی کے حصار تک میں نے جانا کی میں تو کچھ نہیں تیرے پہلے سے تیرے بعد تک

People who shared love close

More like this

Trending Topic