Saman Jarral

Saman Jarral

singer

  • Latest
  • Popular
  • Video

یہ جو تُو اس کی آنکھوں کی رنگت کا معنی نہیں جانتا دوستا یہ کہانی ہے اور تُو کہانی نہیں جانتا علی زریون⁦❤️⁩

 یہ جو تُو اس کی آنکھوں کی رنگت کا معنی نہیں جانتا
دوستا یہ کہانی ہے اور تُو کہانی نہیں جانتا
علی زریون⁦❤️⁩

یہ جو تُو اس کی آنکھوں کی رنگت کا معنی نہیں جانتا دوستا یہ کہانی ہے اور تُو کہانی نہیں جانتا علی زریون⁦❤️⁩

2 Love

یہ محبت کے راستے اکثر لوگ توڑ دیتے ہیں ارے جاناں! تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں پہ چھوڑ دیتے ہیں 💔 M💓S

 یہ محبت کے راستے اکثر لوگ توڑ دیتے ہیں
 ارے جاناں! 
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں پہ چھوڑ دیتے ہیں 💔

M💓S

feeelings

4 Love

😏🙄😔

53 View

دل کی اصل فیلنگز وہ ہوتی ہیں جو لوگ لکھ کے ڈلیٹ کر دیتے ہیں

 دل کی اصل فیلنگز وہ ہوتی ہیں 
جو لوگ لکھ کے ڈلیٹ کر دیتے ہیں

دل کی اصل فیلنگز وہ ہوتی ہیں جو لوگ لکھ کے ڈلیٹ کر دیتے ہیں

24 Love

بے درد زمانے کا بہانہ سا بنا کر ہم ٹوٹ کر روتے ہیں تیری یاد میں اکثر

 بے درد زمانے کا بہانہ سا بنا کر 
ہم ٹوٹ کر روتے ہیں تیری یاد میں اکثر

بے درد زمانے کا بہانہ سا بنا کر ہم ٹوٹ کر روتے ہیں تیری یاد میں اکثر

10 Love

زندگی میں کبھی صبر نہیں تھا کیا میں نے مجھے کیا معلوم تھا کہ زندگی مجھے اتنا ہی صبر کروائے گی

 زندگی میں کبھی صبر نہیں تھا کیا میں نے 
مجھے کیا معلوم تھا کہ زندگی مجھے اتنا ہی صبر کروائے گی

زندگی میں کبھی صبر نہیں تھا کیا میں نے مجھے کیا معلوم تھا کہ زندگی مجھے اتنا ہی صبر کروائے گی

5 Love

Trending Topic