برگ گل نوچتے ہیں باغ میں آئے ہوئے لوگ جب بھی ملتے | اردو Shayari Video

"برگ گل نوچتے ہیں باغ میں آئے ہوئے لوگ جب بھی ملتے ہیں مرا نام و نسب پوچھتے ہیں شہر کے لوگ نہیں شہر میں آئے ہوئے لوگ وہ جو تلواروں سے دل جیتنے نکلے تھے کبھی یہ وہی لوگ ہیں بندوق اٹھائے ہوئے لوگ کیا خبر کون سے ویرانے میں سو جاتے ہیں کسی اسیبی سی دستک سے جگائے ہوئے لوگ"

برگ گل نوچتے ہیں باغ میں آئے ہوئے لوگ جب بھی ملتے ہیں مرا نام و نسب پوچھتے ہیں شہر کے لوگ نہیں شہر میں آئے ہوئے لوگ وہ جو تلواروں سے دل جیتنے نکلے تھے کبھی یہ وہی لوگ ہیں بندوق اٹھائے ہوئے لوگ کیا خبر کون سے ویرانے میں سو جاتے ہیں کسی اسیبی سی دستک سے جگائے ہوئے لوگ

#soultouching

People who shared love close

More like this

Trending Topic