شام کے اونچے لنگوروں سے گر کر چھن سے ٹوٹ گئی
ایک پرانی یاد
ایک پرانے زخم سے جھانکا ایک مسیحا چپکے سے
چٹکی بھر سناٹا نکلا شام کی خالی جیبوں سے
شام کے اونچے کنگوروں سے گر کر چھن سے ٹوٹ گئی ایک پرانی یاد ایک پرانے زخم سے جھانکا ایک مسیحا چپکے سے۔ چٹکی بھر سناٹا نکلا شام کی خالی جیبوں سے
#TVMemories