چلتے چلتے کہاں آگیا ہوں مجھ کو اپنی خبر بھی زرا ہو | English Poetry

"چلتے چلتے کہاں آگیا ہوں مجھ کو اپنی خبر بھی زرا ہو کون رہبر یہاں اب مِیرا ہو آپ ہی میرے غوث الورا ہو کیا اسی موڑ پر رات ہوگی کیا اسی موڑ پر سہر ہوگی اپنی منزل کا مجھکو پتہ دو آپ ہی میرے غوث الورا ہو کال کالی ہیں راتیں غموں کی بجلیاں زور پر حادثوں کی مجھکو دامن میں اپنے چھپا لو آپ ہی میرے غوث الورا ہو ڈوبی کشتی کا ہوں میں براتی مر چکا ہوں میں زندہ کرو بھی چور ہوں مجھکو اچھا بنا دو آپ ہی میرے غوث الورا ہو دل جگر سر نظر آپ کے ہی قدمے روشن کی لو چاہتے ہیں خاک ہوں نور سے جگمگا دو آپ ہی میرے غوث الورا ہو ©mohiuddin khaak"

 چلتے چلتے کہاں آگیا ہوں مجھ کو اپنی خبر بھی زرا ہو 

کون رہبر یہاں اب مِیرا ہو آپ ہی میرے غوث الورا ہو


کیا اسی موڑ پر رات ہوگی کیا اسی موڑ پر  سہر ہوگی

اپنی منزل کا مجھکو پتہ دو آپ ہی میرے غوث الورا ہو


کال کالی ہیں راتیں غموں کی بجلیاں زور پر حادثوں کی  

مجھکو دامن میں اپنے چھپا لو آپ ہی میرے غوث الورا ہو 


ڈوبی کشتی کا ہوں میں براتی مر چکا ہوں میں زندہ کرو بھی

 چور ہوں مجھکو اچھا بنا دو آپ ہی میرے غوث الورا ہو


دل جگر سر نظر آپ کے ہی قدمے روشن کی لو چاہتے ہیں

خاک ہوں نور سے جگمگا دو آپ ہی میرے غوث الورا ہو

©mohiuddin khaak

چلتے چلتے کہاں آگیا ہوں مجھ کو اپنی خبر بھی زرا ہو کون رہبر یہاں اب مِیرا ہو آپ ہی میرے غوث الورا ہو کیا اسی موڑ پر رات ہوگی کیا اسی موڑ پر سہر ہوگی اپنی منزل کا مجھکو پتہ دو آپ ہی میرے غوث الورا ہو کال کالی ہیں راتیں غموں کی بجلیاں زور پر حادثوں کی مجھکو دامن میں اپنے چھپا لو آپ ہی میرے غوث الورا ہو ڈوبی کشتی کا ہوں میں براتی مر چکا ہوں میں زندہ کرو بھی چور ہوں مجھکو اچھا بنا دو آپ ہی میرے غوث الورا ہو دل جگر سر نظر آپ کے ہی قدمے روشن کی لو چاہتے ہیں خاک ہوں نور سے جگمگا دو آپ ہی میرے غوث الورا ہو ©mohiuddin khaak

#نعت #منقبت
#AloneInCity

People who shared love close

More like this

Trending Topic