mohiuddin khaak

mohiuddin khaak

the time is running to be past

  • Latest
  • Popular
  • Video

چلتے چلتے کہاں آگیا ہوں مجھ کو اپنی خبر بھی زرا ہو کون رہبر یہاں اب مِیرا ہو آپ ہی میرے غوث الورا ہو کیا اسی موڑ پر رات ہوگی کیا اسی موڑ پر سہر ہوگی اپنی منزل کا مجھکو پتہ دو آپ ہی میرے غوث الورا ہو کال کالی ہیں راتیں غموں کی بجلیاں زور پر حادثوں کی مجھکو دامن میں اپنے چھپا لو آپ ہی میرے غوث الورا ہو ڈوبی کشتی کا ہوں میں براتی مر چکا ہوں میں زندہ کرو بھی چور ہوں مجھکو اچھا بنا دو آپ ہی میرے غوث الورا ہو دل جگر سر نظر آپ کے ہی قدمے روشن کی لو چاہتے ہیں خاک ہوں نور سے جگمگا دو آپ ہی میرے غوث الورا ہو ©mohiuddin khaak

#AloneInCity #منقبت #نعت  چلتے چلتے کہاں آگیا ہوں مجھ کو اپنی خبر بھی زرا ہو 

کون رہبر یہاں اب مِیرا ہو آپ ہی میرے غوث الورا ہو


کیا اسی موڑ پر رات ہوگی کیا اسی موڑ پر  سہر ہوگی

اپنی منزل کا مجھکو پتہ دو آپ ہی میرے غوث الورا ہو


کال کالی ہیں راتیں غموں کی بجلیاں زور پر حادثوں کی  

مجھکو دامن میں اپنے چھپا لو آپ ہی میرے غوث الورا ہو 


ڈوبی کشتی کا ہوں میں براتی مر چکا ہوں میں زندہ کرو بھی

 چور ہوں مجھکو اچھا بنا دو آپ ہی میرے غوث الورا ہو


دل جگر سر نظر آپ کے ہی قدمے روشن کی لو چاہتے ہیں

خاک ہوں نور سے جگمگا دو آپ ہی میرے غوث الورا ہو

©mohiuddin khaak

Aei Khaak Jo Ham Par Safar Me Guzri Tum Par Guzarti To Guzar Hi Jaate ©mohiuddin khaak

#safar #smoke  Aei Khaak Jo Ham Par Safar Me Guzri 

Tum Par Guzarti To Guzar Hi Jaate

©mohiuddin khaak

#safar #smoke

11 Love

#HeartfeltMessage #گزرگاہ #सफर #मौत #صفر

APNI BHI EID HOGI EK DIN HAM BHI KUCH KAR GUZRENGE EK DIN ©mohiuddin khaak

#EidMiladunNabi #eidmubarak #jashn  APNI BHI EID HOGI EK DIN

HAM BHI KUCH KAR GUZRENGE EK DIN

©mohiuddin khaak

فِر مَدِینے کو دِل کھِچا جائے فِر خَیالوں میِں مُصطَفٰی آئے فِر سَبَا تُو بِھی آتے جآتے آج سَاتھ خُشبُوے مُصطَفٰی لَائے کِس تَرح دِل سَنبھال پَایں ہَم عَاشِقوں آج مُصطَفٰی آئے ©mohiuddin khaak

#Bicycle #madina #نعت #naat  فِر مَدِینے کو دِل کھِچا جائے
فِر خَیالوں میِں مُصطَفٰی آئے

فِر سَبَا تُو بِھی آتے جآتے آج
 سَاتھ خُشبُوے مُصطَفٰی لَائے

کِس تَرح دِل سَنبھال پَایں ہَم
عَاشِقوں  آج   مُصطَفٰی   آئے

©mohiuddin khaak

کس کو پتا ہیں کس کے کتنے تھے گناہ کچھ سچ میں تھے کچھ متھے منڈے تھے گناہ ©mohiuddin khaak

#crimestory #گناہ #Hindi #crime #gunah  کس کو پتا ہیں کس کے کتنے تھے گناہ 

کچھ سچ میں تھے کچھ متھے منڈے تھے گناہ

©mohiuddin khaak
Trending Topic