خوابِ تعمیر ِچمن دیکھنے والے چپ ہیں ظلمتیں محو ِت | اردو Shayari

"خوابِ تعمیر ِچمن دیکھنے والے چپ ہیں ظلمتیں محو ِتکلم ہیں اجالے چپ ہیں کیسے اجڑا یہ چمن ہم نے اٹھایا ہے سوال اُس پہ تاریخِ گلستاں کے حوالے چپ ہیں ! ©Ali Jalali"

 خوابِ تعمیر ِچمن دیکھنے والے چپ ہیں 
ظلمتیں محو ِتکلم ہیں اجالے چپ ہیں 
کیسے اجڑا یہ چمن ہم نے اٹھایا ہے سوال 
اُس پہ تاریخِ گلستاں کے  حوالے چپ ہیں !

©Ali Jalali

خوابِ تعمیر ِچمن دیکھنے والے چپ ہیں ظلمتیں محو ِتکلم ہیں اجالے چپ ہیں کیسے اجڑا یہ چمن ہم نے اٹھایا ہے سوال اُس پہ تاریخِ گلستاں کے حوالے چپ ہیں ! ©Ali Jalali

People who shared love close

More like this

Trending Topic