Ali Jalali

Ali Jalali

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

خدا ہیں لوگ گناہ و ثواب دیکھتے ہیں سو ہم تو روز ہی روز حساب دیکھتے ہیں کچل کچل کے فٹ پاتھ پر نہ چلو اتنا یہاں پہ رات کو مزدور خواب دیکھتے ہیں ©Ali Jalali

#Path  خدا ہیں لوگ گناہ و ثواب دیکھتے ہیں 
سو ہم تو روز ہی روز حساب دیکھتے ہیں 
کچل کچل کے فٹ پاتھ پر نہ چلو اتنا
یہاں پہ رات کو مزدور خواب دیکھتے ہیں

©Ali Jalali

#Path

16 Love

#HeartfeltMessage #ValentineDay
#News

27 View

خوابِ تعمیر ِچمن دیکھنے والے چپ ہیں ظلمتیں محو ِتکلم ہیں اجالے چپ ہیں کیسے اجڑا یہ چمن ہم نے اٹھایا ہے سوال اُس پہ تاریخِ گلستاں کے حوالے چپ ہیں ! ©Ali Jalali

 خوابِ تعمیر ِچمن دیکھنے والے چپ ہیں 
ظلمتیں محو ِتکلم ہیں اجالے چپ ہیں 
کیسے اجڑا یہ چمن ہم نے اٹھایا ہے سوال 
اُس پہ تاریخِ گلستاں کے  حوالے چپ ہیں !

©Ali Jalali

خوابِ تعمیر ِچمن دیکھنے والے چپ ہیں ظلمتیں محو ِتکلم ہیں اجالے چپ ہیں کیسے اجڑا یہ چمن ہم نے اٹھایا ہے سوال اُس پہ تاریخِ گلستاں کے حوالے چپ ہیں ! ©Ali Jalali

15 Love

 میرے ساتھ چلنے کی شرط پر کئی لوگ چل تو پڑے مگر 
کوئی راستے میں بدل گیا تو کوئی راستہ ہی بدل گیا ۔۔!

©Ali Jalali

میرے ساتھ چلنے کی شرط پر کئی لوگ چل تو پڑے مگر کوئی راستے میں بدل گیا تو کوئی راستہ ہی بدل گیا ۔۔! ©Ali Jalali

108 View

تو میرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا ©Ali Jalali

 تو میرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا 
چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا

©Ali Jalali

تو میرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا ©Ali Jalali

11 Love

Trending Topic