سفرِزندگی ختم ہوا...شاید منزل موت ہی تھی..شاید ما

"سفرِزندگی ختم ہوا...شاید منزل موت ہی تھی..شاید مانتا ہوں تجھ سے محبت تھی اُس کو بھی موت آگئ.. شاید مانتا ہوں موت مشکل ہے زندگی بھی آسان نہیں...شاید وقتِ بے درد نے مہلت ہی نہ دی فارہہ تم کو پا ہی لیتا... شاید جون اب دنیا سے رخصت ہوا دلوں میں زندہ ہے،رہے گا...شاید َرضوان ویر..."

 سفرِزندگی ختم ہوا...شاید
منزل موت ہی تھی..شاید

مانتا ہوں تجھ سے محبت تھی 
اُس کو بھی موت آگئ.. شاید

مانتا ہوں موت مشکل ہے 
زندگی بھی آسان نہیں...شاید 

وقتِ بے درد نے مہلت ہی نہ دی 
فارہہ تم کو پا ہی لیتا... شاید

جون اب دنیا سے رخصت ہوا
دلوں میں زندہ ہے،رہے گا...شاید
َرضوان ویر...

سفرِزندگی ختم ہوا...شاید منزل موت ہی تھی..شاید مانتا ہوں تجھ سے محبت تھی اُس کو بھی موت آگئ.. شاید مانتا ہوں موت مشکل ہے زندگی بھی آسان نہیں...شاید وقتِ بے درد نے مہلت ہی نہ دی فارہہ تم کو پا ہی لیتا... شاید جون اب دنیا سے رخصت ہوا دلوں میں زندہ ہے،رہے گا...شاید َرضوان ویر...

People who shared love close

More like this

Trending Topic