Rizwan_VeeR

Rizwan_VeeR Lives in Bahawalpur, Punjab, Pakistan

اب موت ہی لے جائے تو لے جائے یہاں سے کوچے سے ترے ہم سے تو جایا نہیں جاتا 🔥🔥

  • Latest
  • Popular
  • Video

ماں نے بہت کہا تھا..... جلدی سے لوٹ آنا ماں انتظار میں ہے میں لوٹ بھی گیا ہوں رضوان ویر..

 ماں نے بہت کہا تھا..... جلدی سے لوٹ آنا 
ماں انتظار میں ہے  میں لوٹ بھی گیا ہوں
رضوان ویر..

ماں نے بہت کہا تھا..... جلدی سے لوٹ آنا ماں انتظار میں ہے میں لوٹ بھی گیا ہوں رضوان ویر..

0 Love

#MyPoetry

#MyPoetry

27 View

میں تھا اپنی ہمت سے تھک چکا وہ جو سیدھی راہ تھی بٹھک چکا مجھے کہ رہی..... میری منزلیں نہ بٹھک کہیں میرے پاس آ زرا ہوش کر.........اُسے بھول جا رضوان ویر.!

 میں تھا اپنی ہمت سے تھک چکا
وہ جو سیدھی راہ تھی بٹھک چکا
مجھے کہ رہی..... میری منزلیں 
نہ بٹھک کہیں میرے پاس آ 
زرا  ہوش کر.........اُسے بھول جا
رضوان ویر.!

میں تھا اپنی ہمت سے تھک چکا وہ جو سیدھی راہ تھی بٹھک چکا مجھے کہ رہی..... میری منزلیں نہ بٹھک کہیں میرے پاس آ زرا ہوش کر.........اُسے بھول جا رضوان ویر.!

3 Love

یہاں آنسؤوں پر بجتی ہیں شہنائیاں...... یہاں خوشیوں میں ماتم ہوتے ہیں....... رضوان ویر..

 یہاں آنسؤوں پر بجتی ہیں شہنائیاں......
یہاں خوشیوں میں ماتم ہوتے ہیں.......
رضوان ویر..

یہاں آنسؤوں پر بجتی ہیں شہنائیاں...... یہاں خوشیوں میں ماتم ہوتے ہیں....... رضوان ویر..

5 Love

سفرِزندگی ختم ہوا...شاید منزل موت ہی تھی..شاید مانتا ہوں تجھ سے محبت تھی اُس کو بھی موت آگئ.. شاید مانتا ہوں موت مشکل ہے زندگی بھی آسان نہیں...شاید وقتِ بے درد نے مہلت ہی نہ دی فارہہ تم کو پا ہی لیتا... شاید جون اب دنیا سے رخصت ہوا دلوں میں زندہ ہے،رہے گا...شاید َرضوان ویر...

 سفرِزندگی ختم ہوا...شاید
منزل موت ہی تھی..شاید

مانتا ہوں تجھ سے محبت تھی 
اُس کو بھی موت آگئ.. شاید

مانتا ہوں موت مشکل ہے 
زندگی بھی آسان نہیں...شاید 

وقتِ بے درد نے مہلت ہی نہ دی 
فارہہ تم کو پا ہی لیتا... شاید

جون اب دنیا سے رخصت ہوا
دلوں میں زندہ ہے،رہے گا...شاید
َرضوان ویر...

سفرِزندگی ختم ہوا...شاید منزل موت ہی تھی..شاید مانتا ہوں تجھ سے محبت تھی اُس کو بھی موت آگئ.. شاید مانتا ہوں موت مشکل ہے زندگی بھی آسان نہیں...شاید وقتِ بے درد نے مہلت ہی نہ دی فارہہ تم کو پا ہی لیتا... شاید جون اب دنیا سے رخصت ہوا دلوں میں زندہ ہے،رہے گا...شاید َرضوان ویر...

4 Love

تیر سے بھی تیز تھے تھے الفاظ اُس کے جب لگے تو انرونہ چھلنی ہو گیا... رضوان ویر.....

 تیر سے بھی تیز تھے تھے الفاظ اُس کے
جب لگے تو انرونہ چھلنی ہو گیا...
رضوان ویر.....

تیر سے بھی تیز تھے تھے الفاظ اُس کے جب لگے تو انرونہ چھلنی ہو گیا... رضوان ویر.....

5 Love

Trending Topic