انسانوں کے دلوں کو رحم و کرم سے بھر دے بھٹکے ہوئے | اردو شاعری اور غزل

"انسانوں کے دلوں کو رحم و کرم سے بھر دے بھٹکے ہوئے مسافر کو پھر سے بام و در دے یہ تھک گئے ہیں شاید غمِ بوجھ سہتے سہتے میرے خدا تو راہیں کچھ مختصر ہی کر دے آفتاب عالم شاہ نوری ©AFTAB ALAM PATEL KAROSHI "

انسانوں کے دلوں کو رحم و کرم سے بھر دے بھٹکے ہوئے مسافر کو پھر سے بام و در دے یہ تھک گئے ہیں شاید غمِ بوجھ سہتے سہتے میرے خدا تو راہیں کچھ مختصر ہی کر دے آفتاب عالم شاہ نوری ©AFTAB ALAM PATEL KAROSHI

People who shared love close

More like this

Trending Topic