AFTAB ALAM PATEL KAROSHI

AFTAB ALAM PATEL KAROSHI

  • Latest
  • Popular
  • Video

White " آج دھوپ میں نکل کر انسان دوست شخصیت کو ووٹ دو گے ، امید ہے کل یہی امیدوار آپ کو اور سارے ملک کو امن و امان کی چھاؤں دے گا ۔ ۔ ۔ ۔ " آفتاب عالم شاہ نوری ©AFTAB ALAM PATEL KAROSHI

#election_2024 #خیالات  White " آج دھوپ میں نکل کر انسان دوست شخصیت کو ووٹ دو گے ، امید ہے کل یہی امیدوار آپ کو اور سارے ملک کو امن و امان کی چھاؤں دے گا ۔ ۔ ۔ ۔ "
آفتاب عالم شاہ نوری

©AFTAB ALAM PATEL KAROSHI

sunset nature غزل تیرے بغیر میرا ممکن نہیں گزارا دریا کی موج تُو ہے میں ہوں ترا کنارا اب تک تھکن بدن کی اتری کہاں ہے میری کس نے نئے سفر پر پھر سے مجھے ابھارا بِکتا نہیں ہے میرا سودا دلِ حزیں کا بازارِ بے بسی میں ہر دم ہوا خسارہ ذکرِ خدا زمیں پر ہوتا ہے جس جگہ بھی اہلِ فلک نے پایا ایسا مکاں ستارہ کانوں میں گونجتی ہے اب تک صدائے عالم اک دلربا نے مجھ کو گنبد سے تھا پکارا آفتاب عالم شاہ نوری ©AFTAB ALAM PATEL KAROSHI

#sunsetnature #شاعری  sunset nature غزل
تیرے بغیر میرا ممکن نہیں گزارا 
دریا کی موج تُو ہے میں ہوں ترا کنارا
اب تک تھکن بدن کی اتری کہاں ہے میری
کس نے نئے سفر پر پھر سے مجھے ابھارا
بِکتا نہیں ہے میرا سودا دلِ حزیں کا
بازارِ بے بسی میں ہر دم ہوا خسارہ
ذکرِ خدا زمیں پر ہوتا ہے جس جگہ بھی
اہلِ فلک نے پایا ایسا مکاں ستارہ
کانوں میں گونجتی ہے اب تک صدائے عالم 
اک دلربا نے مجھ کو گنبد سے تھا پکارا
آفتاب عالم شاہ نوری

©AFTAB ALAM PATEL KAROSHI

#sunsetnature

16 Love

#nightthoughts #خیالات  White جب عیدُ الفِطر کی رات ہوتی ہے تو اُس کانام (آسمانوں پر) ’’لَیْلَۃُ الْجَائِزَۃِ‘‘ (انعام کی رات)سے لیا جاتا ہے، اور جب عید کی صبح ہوتی ہے تو حق تَعَالیٰ شَانُہٗ فرشتوں کوتمام شہروں میں بھیجتے ہیں، وہ زمین پر اُتر کر تمام گلیوں، راستوں کے سِروںپر کھڑے ہوجاتے ہیں، اور ایسی آواز سے جس کو جِنّات اور انسان کے سِوا ہر مخلوق سنتی ہے، پکارتے ہیں کہ: اے محمدﷺ کی اُمَّت! اُس کریم رب کی درگاہ کی طرف چلو جو بہت زیادہ عطا فرمانے والا ہے، اور بڑے سے بڑے قُصور کو مُعاف فرمانے والا ہے، پھر جب لوگ عیدگاہ کی طرف نکلتے ہیں تو حق تَعَالیٰ شَانُہٗ فرشتوںسے دریافت فرماتے ہیں: کیا بدلہ ہے اُس مزدور کا جو اپنا کام پورا کرچکا ہو؟ وہ عرض کرتے ہیں کہ: ہمارے معبود اور ہمارے مالک! اُس کا بدلہ یہی ہے کہ اُس کی مزدوری پوری پوری دے دی جائے، تو حق تَعَالیٰ شَانُہٗ ارشاد فرماتے ہیں کہ: اے فرشتو! مَیں تمھیں گواہ بناتا ہوں، مَیں نے اُن کو رمَضان کے روزوں اور تراویح کے بدلے میں اپنی رَضا اور مغفرت عطا کر دی، اور بندوں سے خطاب فرماکر اِرشاد ہوتا ہے کہ: اے میرے بندو! مجھ سے مانگو، میری عزَّت کی قَسم! میرے جَلال کی قَسم! آج کے دن اِس اِجتماع میں مجھ سے اپنی آخرت کے بارے میں جو سوال کروگے عطا کروںگا، اور دنیاکے بارے میں جو سوال کروگے اُس میں تمھاری مَصلَحت پرنظر کروںگا، میری عزَّت کی قَسم! جب تک تم میرا خَیال رکھوگے مَیں تمھاری لغزشوں پر سَتَّاری کرتا رہوںگا (اور اُن کو چھپاتا رہوںگا)، میری عزَّت کی قَسم اور میرے جَلال کی قَسم! مَیں تمھیں مُجرِموں (اور کافروں) کے سامنے رُسوا اور فَضِیحت نہ کروںگا، بس اب بخشے بخشائے اپنے گھروں کولوٹ جاؤ، تم نے مجھے راضی کردیا اور مَیں تم سے راضی ہوگیا؛ پس فرشتے اُس اَجروثواب کو دیکھ کر جو اِس اُمَّت کو اِفطار کے دن ملتا ہے خوشیاں مَناتے ہیں اور کھِل جاتے ہیں۔

©AFTAB ALAM PATEL KAROSHI

#nightthoughts

126 View

#شاعری  انسانوں کے دلوں کو رحم و کرم سے بھر دے
بھٹکے ہوئے مسافر کو پھر سے بام و در دے
یہ تھک گئے ہیں شاید غمِ بوجھ سہتے سہتے
میرے خدا تو راہیں کچھ مختصر ہی کر دے
آفتاب عالم شاہ نوری

©AFTAB ALAM PATEL KAROSHI

انسانوں کے دلوں کو رحم و کرم سے بھر دے بھٹکے ہوئے مسافر کو پھر سے بام و در دے یہ تھک گئے ہیں شاید غمِ بوجھ سہتے سہتے میرے خدا تو راہیں کچھ مختصر ہی کر دے آفتاب عالم شاہ نوری ©AFTAB ALAM PATEL KAROSHI

27 View

#شاعری  انسانوں کے دلوں کو رحم و کرم سے بھر دے
بھٹکے ہوئے مسافر کو پھر سے بام و در دے
یہ تھک گئے ہیں شاید غمِ بوجھ سہتے سہتے
میرے خدا تو راہیں کچھ مختصر ہی کر دے
آفتاب عالم شاہ نوری

©AFTAB ALAM PATEL KAROSHI

انسانوں کے دلوں کو رحم و کرم سے بھر دے بھٹکے ہوئے مسافر کو پھر سے بام و در دے یہ تھک گئے ہیں شاید غمِ بوجھ سہتے سہتے میرے خدا تو راہیں کچھ مختصر ہی کر دے آفتاب عالم شاہ نوری ©AFTAB ALAM PATEL KAROSHI

27 View

آفتاب عالم شاہ نوری ©AFTAB ALAM PATEL KAROSHI

#سسپینس  آفتاب عالم شاہ نوری

©AFTAB ALAM PATEL KAROSHI

آفتاب عالم شاہ نوری ©AFTAB ALAM PATEL KAROSHI

9 Love

Trending Topic