حسیں نظارے ، سہانا موسم ، سبھی تو ہیں نہ
تم ہی نہیں جو پاس اپنے، کمی تو ہے نہ
بھلائیں تجھ کو، خیال آیا، منایا خود کو
منایا دل کو، ستم ہے ڈھایا ،جفا تو کی نہ
از قلم: انعم عباس انمول
when you tried everything to accept the reality... but cant let him go..
#دل #عشق #موسم #سہانا