انمول

انمول Lives in Lahore, Punjab, Pakistan

i am advanture lover having poetic thoughts, artistic ideas and emotional nature... instagram:https://instagram.com/celebrate_ur_moments?igshid=1catadrvh61lp

  • Latest
  • Popular
  • Video
#mubarak #Diwali #Khushi #Dosti #shadi

for my friend Sughra.. Allah pak hamesha khushiyon k sath muskurata rakhay usay.. naya safar behtareen ho... shadi mubarak . #shadi #mubarak #Khushi #Dosti #Diwali

174 View

#Broken #Khuda #tears #poem #Dil #Rab

say Ameen. #Rab #Khuda #Dua #Dil #Broken #tears

1,903 View

#Bekhayali #Dosti #anmol #Piyar #Dil
#Life_experience #سہانا #موسم #عشق  
 حسیں نظارے ، سہانا موسم ،  سبھی تو ہیں نہ
تم ہی نہیں جو پاس اپنے، کمی تو ہے نہ

بھلائیں تجھ کو، خیال آیا، منایا خود کو
منایا  دل کو، ستم ہے ڈھایا ،جفا تو کی نہ

از قلم: انعم عباس انمول

when you tried everything to accept the reality... but cant let him go.. #دل #عشق #موسم #سہانا

1,537 View

#Mountains #pakhtoon #ankhen #Hussan #dill

کبھی کبھی یوں ہی اک خیال سا ذہن میں ابھرتا ہے لے کے شعور کے سبھی سازو سامان دل یوں ہی دھڑکتا ہے خواہشات، آرزوئیں، وسوسے، خدشات عقل کے پیمانے میں کیا کیا حضرت انسان لیے پھرتا ہے تمناوں پہ تمنائیں، حسرتوں پہ نری حسرتیں کہ آہنی گرفت کا یہ کاسہ یوں ہی چھید شدہ رہتا ہے کیوں بے وقتی سدا حاصل کی، چاہتیں ہیں لاحاصل کی نہ قناعتیں نہ مروتیں، ہیں شقاوتیں یا مباحثے کوئی تو ہو جو روح جوڑے، کوئی تو من کو ہی تاکے کہ بیوپار انمول جذبوں کا فقط ناکام ہوا لگتا ہے از قلم: انعم عباس انمول

#وسوسے #دماغ #خیال #سوچ #دل  کبھی کبھی یوں ہی اک خیال سا ذہن میں ابھرتا ہے
لے کے شعور کے سبھی سازو سامان دل یوں ہی دھڑکتا ہے
خواہشات، آرزوئیں،  وسوسے، خدشات
عقل کے پیمانے میں کیا کیا حضرت انسان لیے پھرتا ہے 
تمناوں پہ تمنائیں،  حسرتوں پہ نری حسرتیں
 کہ آہنی گرفت کا یہ کاسہ یوں ہی چھید شدہ رہتا ہے
کیوں بے وقتی سدا حاصل کی، چاہتیں ہیں  لاحاصل کی
نہ قناعتیں نہ مروتیں، ہیں شقاوتیں یا مباحثے 
کوئی تو ہو جو روح جوڑے، کوئی تو من کو ہی تاکے
کہ بیوپار انمول جذبوں کا فقط ناکام ہوا لگتا ہے 

از قلم:  انعم عباس انمول
Trending Topic