کبھی کبھی یوں ہی اک خیال سا ذہن میں ابھرتا ہے لے ک

"کبھی کبھی یوں ہی اک خیال سا ذہن میں ابھرتا ہے لے کے شعور کے سبھی سازو سامان دل یوں ہی دھڑکتا ہے خواہشات، آرزوئیں، وسوسے، خدشات عقل کے پیمانے میں کیا کیا حضرت انسان لیے پھرتا ہے تمناوں پہ تمنائیں، حسرتوں پہ نری حسرتیں کہ آہنی گرفت کا یہ کاسہ یوں ہی چھید شدہ رہتا ہے کیوں بے وقتی سدا حاصل کی، چاہتیں ہیں لاحاصل کی نہ قناعتیں نہ مروتیں، ہیں شقاوتیں یا مباحثے کوئی تو ہو جو روح جوڑے، کوئی تو من کو ہی تاکے کہ بیوپار انمول جذبوں کا فقط ناکام ہوا لگتا ہے از قلم: انعم عباس انمول"

 کبھی کبھی یوں ہی اک خیال سا ذہن میں ابھرتا ہے
لے کے شعور کے سبھی سازو سامان دل یوں ہی دھڑکتا ہے
خواہشات، آرزوئیں،  وسوسے، خدشات
عقل کے پیمانے میں کیا کیا حضرت انسان لیے پھرتا ہے 
تمناوں پہ تمنائیں،  حسرتوں پہ نری حسرتیں
 کہ آہنی گرفت کا یہ کاسہ یوں ہی چھید شدہ رہتا ہے
کیوں بے وقتی سدا حاصل کی، چاہتیں ہیں  لاحاصل کی
نہ قناعتیں نہ مروتیں، ہیں شقاوتیں یا مباحثے 
کوئی تو ہو جو روح جوڑے، کوئی تو من کو ہی تاکے
کہ بیوپار انمول جذبوں کا فقط ناکام ہوا لگتا ہے 

از قلم:  انعم عباس انمول

کبھی کبھی یوں ہی اک خیال سا ذہن میں ابھرتا ہے لے کے شعور کے سبھی سازو سامان دل یوں ہی دھڑکتا ہے خواہشات، آرزوئیں، وسوسے، خدشات عقل کے پیمانے میں کیا کیا حضرت انسان لیے پھرتا ہے تمناوں پہ تمنائیں، حسرتوں پہ نری حسرتیں کہ آہنی گرفت کا یہ کاسہ یوں ہی چھید شدہ رہتا ہے کیوں بے وقتی سدا حاصل کی، چاہتیں ہیں لاحاصل کی نہ قناعتیں نہ مروتیں، ہیں شقاوتیں یا مباحثے کوئی تو ہو جو روح جوڑے، کوئی تو من کو ہی تاکے کہ بیوپار انمول جذبوں کا فقط ناکام ہوا لگتا ہے از قلم: انعم عباس انمول

#سوچ #دل #خیال #دماغ #وسوسے

People who shared love close

More like this

Trending Topic