حسیں نظارے ، سہانا موسم ، سبھی تو ہیں نہ تم ہی | English Video

" حسیں نظارے ، سہانا موسم ، سبھی تو ہیں نہ تم ہی نہیں جو پاس اپنے، کمی تو ہے نہ بھلائیں تجھ کو، خیال آیا، منایا خود کو منایا دل کو، ستم ہے ڈھایا ،جفا تو کی نہ از قلم: انعم عباس انمول"

حسیں نظارے ، سہانا موسم ، سبھی تو ہیں نہ تم ہی نہیں جو پاس اپنے، کمی تو ہے نہ بھلائیں تجھ کو، خیال آیا، منایا خود کو منایا دل کو، ستم ہے ڈھایا ،جفا تو کی نہ از قلم: انعم عباس انمول

when you tried everything to accept the reality... but cant let him go..
#دل #عشق #موسم #سہانا

People who shared love close

More like this

Trending Topic