وہ خواب جو ہم ادھورے پائیں گے تیری چوکھٹ سے نکلے ت | English Video

وہ خواب جو ہم ادھورے پائیں گے
تیری چوکھٹ سے نکلے تو کونسے دروازے پائیں گے

ایک عمر حوس نکالنے میں گذری
اب کون سے گلدستے پائیں گے

ہم نے شہر کے لوگوں سے دوستی کر لی ہے
یعنی اب ہم کپڑے اچھے پائیں گے

People who shared love close

More like this

Trending Topic