وہ لڑکی جو کسی ہاتھ کو تھامنے سے ڈرتی تھی۔۔ وہ لڑک | اردو رائے اور خیا

"وہ لڑکی جو کسی ہاتھ کو تھامنے سے ڈرتی تھی۔۔ وہ لڑکی جو کسی کے عشق میں کھونے سے ڈرتی تھی۔۔ وہ لڑکی جومحبت کے' م' کا مطلب جاننا نہیں چاہتی تھی ۔ پتہ ہے پھر کیا ہوا اُس لڑکی کے ساتھ اسے بددُعا لگ گئی کسی کی۔۔ کے آخر تھی تو وہ انا پرست اورمحبت کو برا کہنے والی۔۔ ایک دن یوں ہوا کے محبت ہوگئی۔۔۔۔انتہاجس کی حدوں سے آگے بڑھ گئی۔۔۔ مگر ہائے رے قِسمت۔۔ جس ہاتھ کو اُسنے تھاما تھا وہ لرز گیا۔۔۔جس سے اُسنے محبت کی وہ بچھڑ گیا ۔۔۔ میں کہتی نہیں تھی کے اگر محبت کی نفی کرو تو وہ خود کو ثابت کر کے رہتی ہے اور ایسا ثابت کرتی ہے کہ بندہ دیکھتا ره جائے اور سوچتا رہ جائے کے آخر اِس محبت میں مُجھ سے غلطی کہا ہوگئی۔۔۔۔😢اور شاید میں وہی انا پرست لڑکی ہوں جیسے محبت برباد کردیتی ہے ©★Zk mømîñ★"

 وہ لڑکی جو کسی ہاتھ کو تھامنے سے ڈرتی تھی۔۔
وہ لڑکی جو کسی کے عشق میں کھونے سے ڈرتی تھی۔۔
وہ لڑکی جومحبت کے' م' کا مطلب جاننا نہیں چاہتی تھی ۔
پتہ ہے پھر کیا ہوا اُس لڑکی کے ساتھ 
اسے بددُعا لگ گئی کسی کی۔۔
کے آخر تھی تو وہ انا پرست اورمحبت کو برا کہنے والی۔۔
ایک دن یوں ہوا کے محبت ہوگئی۔۔۔۔انتہاجس کی حدوں سے آگے بڑھ گئی۔۔۔
مگر ہائے رے قِسمت۔۔
جس ہاتھ کو اُسنے تھاما تھا وہ لرز گیا۔۔۔جس سے اُسنے محبت کی وہ بچھڑ گیا ۔۔۔
میں کہتی نہیں تھی کے اگر محبت کی نفی کرو تو وہ خود کو ثابت کر کے رہتی ہے اور ایسا ثابت کرتی ہے کہ بندہ دیکھتا ره جائے اور سوچتا رہ جائے کے آخر اِس محبت میں مُجھ سے غلطی کہا ہوگئی۔۔۔۔😢اور شاید میں وہی انا پرست لڑکی ہوں جیسے محبت برباد کردیتی ہے

©★Zk mømîñ★

وہ لڑکی جو کسی ہاتھ کو تھامنے سے ڈرتی تھی۔۔ وہ لڑکی جو کسی کے عشق میں کھونے سے ڈرتی تھی۔۔ وہ لڑکی جومحبت کے' م' کا مطلب جاننا نہیں چاہتی تھی ۔ پتہ ہے پھر کیا ہوا اُس لڑکی کے ساتھ اسے بددُعا لگ گئی کسی کی۔۔ کے آخر تھی تو وہ انا پرست اورمحبت کو برا کہنے والی۔۔ ایک دن یوں ہوا کے محبت ہوگئی۔۔۔۔انتہاجس کی حدوں سے آگے بڑھ گئی۔۔۔ مگر ہائے رے قِسمت۔۔ جس ہاتھ کو اُسنے تھاما تھا وہ لرز گیا۔۔۔جس سے اُسنے محبت کی وہ بچھڑ گیا ۔۔۔ میں کہتی نہیں تھی کے اگر محبت کی نفی کرو تو وہ خود کو ثابت کر کے رہتی ہے اور ایسا ثابت کرتی ہے کہ بندہ دیکھتا ره جائے اور سوچتا رہ جائے کے آخر اِس محبت میں مُجھ سے غلطی کہا ہوگئی۔۔۔۔😢اور شاید میں وہی انا پرست لڑکی ہوں جیسے محبت برباد کردیتی ہے ©★Zk mømîñ★

ek #Ana Parast si ladki jo mohabbat ke میم ka matalab bhi na jaanti thi or na use Ishq ke عین ،شین or کاف ka matlab Janna tha۔۔۔۔
#GoesOn #Trending #urdunojoto #urdupoetry #zkmomin #mohabbat #instapoetry #wasikhan2020 #urdupakistanipoetry
@Waqar Ahmad @Zulqarnain Zilli ARBAAZ WRITE'S. @FANNA @Zilli Writes Stranger

People who shared love close

More like this

Trending Topic