Zulqarnain Zilli

Zulqarnain Zilli Lives in Faisalabad, Punjab, Pakistan

zillizulqarnain1591@gmail.com

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

بے وفا مجرم ہوں سارے جرم میرے ذمے آتے ہیں میں بے وفا ہوں تیرے اپنے زور زور سے کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ ©Zulqarnain Zilli

#zulqarnainzillipoetry #Winters  بے وفا

مجرم ہوں سارے جرم میرے ذمے آتے ہیں 
میں بے وفا ہوں 
تیرے اپنے زور زور سے کہتے ہیں


۔۔۔۔۔۔

©Zulqarnain Zilli

منزل میں دور فرعون کا باشندہ تو نہیں ہوں مگر ہاں یہ دور بھی فرعونوں سے بھرا پڑا ہے کوئی بتائےمیں منزلوں تک کیسے پہنچوں ذلی میرے رستوں پر تو ہر شخص بزدل کھڑا ہے ۔۔۔۔ ©Zulqarnain Zilli

#zulqarnainzilli #Zulqarnain #sadpoetry #WinterEve  منزل


میں دور فرعون کا باشندہ تو نہیں ہوں مگر
 ہاں یہ دور بھی فرعونوں سے بھرا پڑا ہے

کوئی بتائےمیں منزلوں تک کیسے پہنچوں ذلی
میرے رستوں پر تو ہر شخص بزدل کھڑا ہے


۔۔۔۔

©Zulqarnain Zilli

چور میرے دل میں رہنے والے نکلے سب چور تھے جو باہر رہ کر مچاتے اپنا ہونے کا شور تھے ازقلم۔ ذوالقرنین ذلی ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ©Zulqarnain Zilli

#zulqarnainzilli #zillipoetry #Zulqarnain #writer  چور


میرے دل میں رہنے والے نکلے سب چور تھے
جو باہر رہ کر مچاتے اپنا ہونے کا  شور تھے


ازقلم۔ ذوالقرنین ذلی 


۔۔۔۔


















۔۔۔۔

©Zulqarnain Zilli

الوداعی کیا ہوا وہ جو چل دئیے سر راہ ہم سے بے وجہ کنارہ کر کے ہم نے بھی کھائی تھی قسم دکھائیں گے محبت دوبارہ کرکے لاکھ اذیتیں دیں ہیں تونےمحبت کےصدیوں جیسے سفر میں یہ جان لو ہم اب کی بار نہیں آئیں گے خود کا خسارا کر کے اب جو رخصت ہوئے تو شایدخواب تنہائی میں بھی نہ ملیں کیوں کہ ہم نے ہر بار مات کھائی ہے خود کو تمہارا کر کے کاش تم تھم جاتے، سن لیتے دوہائیاں مجھ سمیت آئینے کی ہم دونوں خودسے ہی لڑتے رہے، ادا اپنی جاں کا کفارا کر کے آخری شب کی وہ سختیاں جن سے بدن بہت کپکپاتا ہے ذلی خدا مجھ کو راحت بخشے میری روح کو بے سہارا کر کے ©Zulqarnain Zilli

#zulqarnainzilli #sadpoetry #alvida #Fire  الوداعی 

کیا ہوا وہ جو چل دئیے سر راہ ہم سے بے وجہ کنارہ کر کے
ہم نے بھی کھائی تھی قسم دکھائیں گے محبت دوبارہ کرکے

لاکھ اذیتیں دیں ہیں تونےمحبت کےصدیوں جیسے سفر میں
یہ جان لو ہم اب کی بار نہیں آئیں گے خود کا خسارا کر کے

اب جو رخصت ہوئے تو شایدخواب تنہائی میں بھی نہ ملیں
کیوں کہ ہم نے ہر بار مات کھائی ہے خود کو تمہارا  کر  کے 

کاش تم تھم جاتے، سن لیتے دوہائیاں مجھ سمیت آئینے کی
ہم دونوں خودسے ہی لڑتے رہے، ادا اپنی جاں کا کفارا  کر کے

آخری شب کی وہ سختیاں جن سے بدن بہت کپکپاتا ہے ذلی
خدا مجھ کو راحت بخشے میری روح کو بے سہارا  کر  کے

©Zulqarnain Zilli

نئی باتیں نئے زمانے میں باتیں نئے زمانے کی ہوتی ہیں پھر بھی کیوں رات بھر میری آنکھیں روتی ہیں नए युग में, चीजें नए युग हैं मेरी आँखें रात भर क्यों रोती हैं? ۔۔۔۔۔۔ ©Zulqarnain Zilli

#zulqarnainzillipoetry #zulqarnainzilli #poetry_addicts #Rose  نئی  باتیں 

نئے زمانے میں باتیں نئے زمانے کی ہوتی ہیں 
پھر بھی کیوں رات بھر میری آنکھیں روتی ہیں

नए युग में, चीजें नए युग हैं
 मेरी आँखें रात भर क्यों रोती हैं?


۔۔۔۔۔۔

©Zulqarnain Zilli

😒😒 میں زندگی اور موت کے درمیاں بھٹکا ہوا اک شخص جب ہاروں گا تو مرجائوں گا ! ازقلم۔ ذوالقرنین ذلی ۔۔ ©Zulqarnain Zilli

#zulqarnainzilli #زندگی #Nofear #Death  😒😒

میں زندگی اور موت کے درمیاں 
بھٹکا ہوا اک شخص 
جب ہاروں گا تو مرجائوں گا !


ازقلم۔ ذوالقرنین ذلی







۔۔

©Zulqarnain Zilli

میں زندگی اور موت کے درمیاں بھٹکا ہوا اک شخص جب ہاروں گا تو مرجائوں گا #Death #zulqarnainzilli

11 Love

Trending Topic