ہوا کے دوش پر اب تک دہائی دیتی ہیں پرانی دستکیں اب | اردو Video

ہوا کے دوش پر اب تک دہائی دیتی ہیں
پرانی دستکیں اب تک سنائی دیتی ہیں

قفس کو توڑنے کی جستجو میں گزری ہے
وہ بیتی گھڑیاں مگر کب رہائی دیتی ہیں

نکل تو سکتا ہوں اسکی گلی سے میں لیکن
وہاں سے آگے نہ راہیں سجھائی دیتی ہیں

People who shared love close

More like this

Trending Topic