کھڑکیاں کھول رہی تھی کہ ہوا آئے گی کیا خبر تھی کہ | اردو Poetry

"کھڑکیاں کھول رہی تھی کہ ہوا آئے گی کیا خبر تھی کہ چراغوں کو نِگل جائے گی💫 مجھ کو اِس واسطے بارش نہیں اچھی لگتی جب بھی آئے گی کوئی یاد اُٹھا لائے گی😔 ©Antique Piece"

 کھڑکیاں کھول رہی تھی کہ ہوا آئے گی
کیا خبر تھی کہ چراغوں کو نِگل جائے گی💫

مجھ کو اِس واسطے بارش نہیں اچھی لگتی
جب بھی آئے گی کوئی یاد اُٹھا لائے گی😔

©Antique Piece

کھڑکیاں کھول رہی تھی کہ ہوا آئے گی کیا خبر تھی کہ چراغوں کو نِگل جائے گی💫 مجھ کو اِس واسطے بارش نہیں اچھی لگتی جب بھی آئے گی کوئی یاد اُٹھا لائے گی😔 ©Antique Piece

#Lu

#flowers

People who shared love close

More like this

Trending Topic