Antique Piece

Antique Piece

  • Latest
  • Popular
  • Video

یہ جو میری لحد پہ روتے ہیں نہ۔😏 ابھی اٹھ جاؤں تو جینے نہ دیں😊 ©Antique Piece

#SunSet  یہ جو میری لحد پہ روتے ہیں نہ۔😏
ابھی اٹھ جاؤں تو جینے نہ دیں😊

©Antique Piece

#SunSet

9 Love

" کُچھ لوگ کلر بلائنڈ ہوتے ہیں ، پھر اْن کی زندگی میں ایک ایسا اِنسان آتا ہے جو اْنہیں رنگوں کی پہچان کرواتا ہے اُنہیں ہر رنگ دِکھاتا ہے اور پھر آخر میں وہی شخص ہماری زندگی سِیاہ کر کے چلا جاتا ہے! ۔ " # ©Antique Piece

 " کُچھ لوگ کلر بلائنڈ ہوتے ہیں ، پھر اْن کی زندگی میں ایک ایسا اِنسان آتا ہے جو اْنہیں رنگوں کی پہچان کرواتا ہے اُنہیں ہر رنگ دِکھاتا ہے اور پھر آخر میں وہی شخص ہماری زندگی سِیاہ کر کے چلا جاتا ہے! ۔ " 

#

©Antique Piece

# #shaadi

9 Love

#Motivational #Be

#Be confident

27 View

#Motivational #Nature

#Nature

27 View

# baarish

27 View

کھڑکیاں کھول رہی تھی کہ ہوا آئے گی کیا خبر تھی کہ چراغوں کو نِگل جائے گی💫 مجھ کو اِس واسطے بارش نہیں اچھی لگتی جب بھی آئے گی کوئی یاد اُٹھا لائے گی😔 ©Antique Piece

#flowers #Lu  کھڑکیاں کھول رہی تھی کہ ہوا آئے گی
کیا خبر تھی کہ چراغوں کو نِگل جائے گی💫

مجھ کو اِس واسطے بارش نہیں اچھی لگتی
جب بھی آئے گی کوئی یاد اُٹھا لائے گی😔

©Antique Piece

#Lu #flowers

5 Love

Trending Topic