یہ بلیقیں حسینؑ ہے نبیؐ کا نور عین ہے لباس ہے پھ

"یہ بلیقیں حسینؑ ہے نبیؐ کا نور عین ہے لباس ہے پھٹا ہوا غبار سے اٹا ہوا تمام جسم نازنین چھدا ھوا کٹا ہوا یہ کون زی وقار ہے بلا کا شاہ سوار ہے کہ ہے ہزار قاتلوں کے سامنے ڈٹا ھوا یہ بلیقیں حسینؑ ہے نبیؐ کا نور عین ہے۔"

 یہ بلیقیں حسینؑ ہے نبیؐ کا نور عین ہے 
لباس ہے  پھٹا ہوا غبار سے اٹا ہوا 
تمام جسم نازنین  چھدا ھوا کٹا ہوا 

یہ کون زی وقار ہے بلا کا شاہ سوار ہے 
کہ ہے ہزار قاتلوں کے سامنے ڈٹا ھوا 
یہ بلیقیں حسینؑ ہے نبیؐ کا نور عین ہے۔

یہ بلیقیں حسینؑ ہے نبیؐ کا نور عین ہے لباس ہے پھٹا ہوا غبار سے اٹا ہوا تمام جسم نازنین چھدا ھوا کٹا ہوا یہ کون زی وقار ہے بلا کا شاہ سوار ہے کہ ہے ہزار قاتلوں کے سامنے ڈٹا ھوا یہ بلیقیں حسینؑ ہے نبیؐ کا نور عین ہے۔

People who shared love close

More like this

Trending Topic