Zeeshan Tahir

Zeeshan Tahir Lives in Rawalpindi, Punjab, Pakistan

  • Latest
  • Popular
  • Video

30 View

یہ بلیقیں حسینؑ ہے نبیؐ کا نور عین ہے لباس ہے پھٹا ہوا غبار سے اٹا ہوا تمام جسم نازنین چھدا ھوا کٹا ہوا یہ کون زی وقار ہے بلا کا شاہ سوار ہے کہ ہے ہزار قاتلوں کے سامنے ڈٹا ھوا یہ بلیقیں حسینؑ ہے نبیؐ کا نور عین ہے۔

 یہ بلیقیں حسینؑ ہے نبیؐ کا نور عین ہے 
لباس ہے  پھٹا ہوا غبار سے اٹا ہوا 
تمام جسم نازنین  چھدا ھوا کٹا ہوا 

یہ کون زی وقار ہے بلا کا شاہ سوار ہے 
کہ ہے ہزار قاتلوں کے سامنے ڈٹا ھوا 
یہ بلیقیں حسینؑ ہے نبیؐ کا نور عین ہے۔

یہ بلیقیں حسینؑ ہے نبیؐ کا نور عین ہے لباس ہے پھٹا ہوا غبار سے اٹا ہوا تمام جسم نازنین چھدا ھوا کٹا ہوا یہ کون زی وقار ہے بلا کا شاہ سوار ہے کہ ہے ہزار قاتلوں کے سامنے ڈٹا ھوا یہ بلیقیں حسینؑ ہے نبیؐ کا نور عین ہے۔

5 Love

#urdupoetry #Adab

لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں

 لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں 
تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں

لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میں تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں

4 Love

کیوں تم اچھے لگتے ہو وقت ملا تو سوچیں گے تجھ میں کیا کیا دیکھا ہے وقت ملا تو سوچیں گے

 کیوں تم اچھے لگتے ہو وقت ملا تو سوچیں گے 
تجھ میں کیا کیا دیکھا ہے وقت ملا تو سوچیں گے

کیوں تم اچھے لگتے ہو وقت ملا تو سوچیں گے تجھ میں کیا کیا دیکھا ہے وقت ملا تو سوچیں گے

0 Love

کیوں تم اچھے لگتے ہو وقت ملا تو سوچیں گے کیا کیا تم میں دیکھا ہے وقت ملا تو سوچیں گے

 کیوں تم اچھے لگتے ہو وقت ملا تو سوچیں گے  
کیا کیا تم میں دیکھا ہے وقت ملا تو سوچیں گے

Trending Topic