بچھڑ کہ اے میرے دوست اب دیکھائی دے گرد جمنے لگی ہے | English Shayari V

بچھڑ کہ
اے میرے دوست اب دیکھائی دے
گرد جمنے لگی ہے آنکھوں پر..
آج آنا تھا میرے گھر اُس نے
خواب روشن ہوئے دیواروں پر.
لوگ رُوکتے نہی ہیں میرے پاس
سبز پتے نہی ہیں میرے پاس..
آج تم کو بُرا لگو گا میں.

People who shared love close

More like this

Trending Topic