Ch Ali Haider

Ch Ali Haider Lives in Gujrat, Punjab, Pakistan

studied at universty of lahore

  • Latest
  • Popular
  • Video

پتھر کے جسم موم کے چہرے دُھواں دُھواں. کس شہر میں اُڑا کہ ہو لے گئی مُجھے

#river  پتھر کے جسم موم کے
 چہرے دُھواں دُھواں.
 کس شہر میں اُڑا 
کہ ہو لے گئی مُجھے

#river

6 Love

انسان کی قدر اُس کی موت کی خبر سے پہلے کرو 🥀 (حیدررائٹس)

 انسان کی قدر
اُس کی موت کی خبر 
سے پہلے کرو 🥀
(حیدررائٹس)

خبرِ غم

8 Love

بَاخُدا تیرے بِن ادھورا ھوں میں😕

#height  بَاخُدا تیرے بِن
ادھورا ھوں میں😕

#height

11 Love

کتنا آسان ہے رابطہ رکھنا . کتنا مُشکل ہے رابطہ کرنا

 کتنا آسان ہے رابطہ رکھنا .
کتنا مُشکل ہے رابطہ کرنا

کتنا آسان ہے رابطہ رکھنا . کتنا مُشکل ہے رابطہ کرنا

10 Love

کتنا آسان ہے رابطہ رکھنا . کتنا مُشکل ہے رابطہ کرنا

 کتنا آسان ہے رابطہ رکھنا .
کتنا مُشکل ہے رابطہ کرنا

کتنا آسان ہے رابطہ رکھنا . کتنا مُشکل ہے رابطہ کرنا

7 Love

ایک تُم ہی نہ چلے ساتھ ہمارے ورنہ!! وہ بھی چل پڑتا اگر پیڑ کی منت کرتے💔 (حیدر رائٹس) #نومی کلِک

#نومی  ایک تُم ہی نہ چلے ساتھ ہمارے ورنہ!!
وہ بھی چل پڑتا اگر پیڑ کی منت کرتے💔
(حیدر رائٹس)
#نومی کلِک

نومی کلک

10 Love

Trending Topic