اک جھلک بہار کی دیکھا دیجئے رُخ سے تھوڑا نقاب ہٹا

"اک جھلک بہار کی دیکھا دیجئے رُخ سے تھوڑا نقاب ہٹا دیجئے کب سے بولے جا رہے ہیں ہم محترمہ اب آپ بھی کچھ الفاظ ادا کیجئے... سن کر جنہیں دل کے باغیچے میں پھول کھلیں اور روح کو بھی تھوڑا مہکا دیجئے جناب کب سے ہے دل اداس اب تو اپنی آواز سنا دیجئے ہائے افسوس لگتا ہے وہ سو گئے! الہی اب تو خواب میں ہی ملا دیجئے. ولید ضیاء عباسی ©Waleed Zia Abbasi"

 اک جھلک بہار کی دیکھا دیجئے
 رُخ سے تھوڑا نقاب ہٹا دیجئے 
کب سے بولے جا رہے ہیں ہم
محترمہ اب آپ بھی کچھ الفاظ ادا کیجئے... 
سن کر جنہیں دل کے باغیچے میں پھول کھلیں
اور روح کو بھی تھوڑا مہکا دیجئے
جناب کب سے ہے دل اداس
اب تو اپنی آواز سنا دیجئے
ہائے افسوس لگتا ہے وہ سو گئے! 
الہی اب تو خواب میں ہی ملا دیجئے. 

ولید ضیاء عباسی

©Waleed Zia Abbasi

اک جھلک بہار کی دیکھا دیجئے رُخ سے تھوڑا نقاب ہٹا دیجئے کب سے بولے جا رہے ہیں ہم محترمہ اب آپ بھی کچھ الفاظ ادا کیجئے... سن کر جنہیں دل کے باغیچے میں پھول کھلیں اور روح کو بھی تھوڑا مہکا دیجئے جناب کب سے ہے دل اداس اب تو اپنی آواز سنا دیجئے ہائے افسوس لگتا ہے وہ سو گئے! الہی اب تو خواب میں ہی ملا دیجئے. ولید ضیاء عباسی ©Waleed Zia Abbasi

#feather

People who shared love close

More like this

Trending Topic