Waleed Zia Abbasi

Waleed Zia Abbasi

28th Feb. My day🎉🎂 LiVe-iN-RaWalpiNDi Proud to be Muslim & being a Pakistani.. its another Blessing Ahead 😇 Instagram @WaleedA75960849 @waleedabbasi99

  • Latest
  • Popular
  • Video

جنوری کی سرد رات ہے شال تو اس نے اوڑھی ہوگی آدھی چاے پی لی ہوگی آدھی عادتاً چھوڑی ہوگی اور میری یاد۔۔۔۔ ارے کہاں اسے اتنی فرصت تھوڑی ہو گی ©Waleed Zia Abbasi

 جنوری کی سرد رات ہے
 شال تو اس نے اوڑھی ہوگی
آدھی چاے پی لی ہوگی 
آدھی عادتاً چھوڑی ہوگی
اور میری یاد۔۔۔۔ ارے کہاں 
اسے اتنی فرصت تھوڑی ہو گی

©Waleed Zia Abbasi

جنوری کی سرد رات ہے شال تو اس نے اوڑھی ہوگی آدھی چاے پی لی ہوگی آدھی عادتاً چھوڑی ہوگی اور میری یاد۔۔۔۔ ارے کہاں اسے اتنی فرصت تھوڑی ہو گی ©Waleed Zia Abbasi

10 Love

دل کا ٹوٹ جانا بھی لازم ہے ولی.. خالی لفظوں کی بناوٹ میں کہاں اثر رہتا ہے ! ©Waleed Zia Abbasi

#smoke  دل کا ٹوٹ جانا بھی لازم ہے ولی.. 
خالی لفظوں کی بناوٹ میں کہاں اثر رہتا ہے  !

©Waleed Zia Abbasi

#smoke

8 Love

اک جھلک بہار کی دیکھا دیجئے رُخ سے تھوڑا نقاب ہٹا دیجئے کب سے بولے جا رہے ہیں ہم محترمہ اب آپ بھی کچھ الفاظ ادا کیجئے... سن کر جنہیں دل کے باغیچے میں پھول کھلیں اور روح کو بھی تھوڑا مہکا دیجئے جناب کب سے ہے دل اداس اب تو اپنی آواز سنا دیجئے ہائے افسوس لگتا ہے وہ سو گئے! الہی اب تو خواب میں ہی ملا دیجئے. ولید ضیاء عباسی ©Waleed Zia Abbasi

#feather  اک جھلک بہار کی دیکھا دیجئے
 رُخ سے تھوڑا نقاب ہٹا دیجئے 
کب سے بولے جا رہے ہیں ہم
محترمہ اب آپ بھی کچھ الفاظ ادا کیجئے... 
سن کر جنہیں دل کے باغیچے میں پھول کھلیں
اور روح کو بھی تھوڑا مہکا دیجئے
جناب کب سے ہے دل اداس
اب تو اپنی آواز سنا دیجئے
ہائے افسوس لگتا ہے وہ سو گئے! 
الہی اب تو خواب میں ہی ملا دیجئے. 

ولید ضیاء عباسی

©Waleed Zia Abbasi

#feather

10 Love

بے درد زمانے میں اے میرے ہمدم بس اک فرض تو ادا کیا جائے خقیقت بہتے آنسوؤں کی پرکھ لے کوئی اور لفظوں کی بناوٹ سے اجتناب کیا جائے. ولید ضیاء عباسی

 بے درد زمانے میں اے میرے ہمدم 
بس اک فرض تو ادا کیا جائے 
خقیقت بہتے آنسوؤں کی پرکھ لے کوئی 
اور لفظوں کی بناوٹ سے اجتناب کیا جائے.

 ولید ضیاء عباسی

بے درد زمانے میں اے میرے ہمدم بس اک فرض تو ادا کیا جائے خقیقت بہتے آنسوؤں کی پرکھ لے کوئی اور لفظوں کی بناوٹ سے اجتناب کیا جائے. ولید ضیاء عباسی

9 Love

بدل دیے ہیں مشغلے ہم نے ولی اب فرصت میں بھلا کیا انھی کو یاد کرنا!

#chai_love  بدل دیے ہیں مشغلے ہم نے ولی
اب فرصت میں بھلا کیا انھی کو یاد کرنا!

#chai_love

9 Love

کر کے محبت انجان ہوئے بیٹھے ہیں شبِ بیداری کو نہ دیکھ کہ تیری یاد میں بیٹھے ہیں وہ جو کہتے تھے بچھڑ کر ملا نہیں کرتے کوئی سمجھائے انہیں کہ محبت میں گلہ نہیں کرتے مرنا ہو تو مر جاو مگر یاد رکھو اہلِ حسن کے باسی کسی سے وفا نہیں کرتے مجھ کو معلوم ہے تیری بے وفائی کا سبب پر دل کے ماروں پہ ستم یہ کیا نہیں کرتے لکھ کے جلا دیتا ہوں سبھی تحریریں اپنی کہ روبرو تجھ سے اب کوئی شکایت نہیں کرتے ٹوٹ جائے جو کبھی شیشے کی مانند وہ دل پھر کسی اور سے جڑا نہیں کرتے. ولید ضیاء عباسی

#شاعری #candle  کر کے محبت انجان ہوئے بیٹھے ہیں
شبِ بیداری کو نہ دیکھ کہ تیری یاد میں بیٹھے ہیں
وہ جو کہتے تھے بچھڑ کر ملا نہیں کرتے
کوئی سمجھائے انہیں کہ محبت میں گلہ نہیں کرتے
مرنا ہو تو مر جاو مگر یاد رکھو
اہلِ حسن کے باسی کسی سے وفا نہیں کرتے
مجھ کو معلوم ہے تیری بے وفائی کا سبب
پر دل کے ماروں پہ ستم یہ کیا نہیں کرتے
لکھ کے جلا دیتا ہوں سبھی تحریریں اپنی 
کہ روبرو تجھ سے اب کوئی شکایت نہیں کرتے
ٹوٹ جائے جو کبھی شیشے کی مانند
وہ دل پھر کسی اور سے جڑا نہیں کرتے.

ولید ضیاء عباسی

#candle

8 Love

Trending Topic