Nasry nazm نثری نظم پیار کب دھوکہ دیتا ہے ? یہ فر | اردو Video

Nasry nazm نثری نظم
پیار کب دھوکہ دیتا ہے ?
یہ فرشتوں کی...پتھروں میں تڑپتی مورتیوں کی زیارت کرادیتا ہے.
دل کی زمیں پر...!
کوئی صبح و شام ایڑیاں رگڑتا ہے.
یہ آنکھوں سے چشمے بہا دیتا ہے.
پیار کب دھوکہ دیتا ہے ?
یہ تو زندہ رہتا ہے...زندہ رکھتا ہے.

People who shared love close

More like this

Trending Topic