Sardar Saqib

Sardar Saqib Lives in Islamabad, Islamabad Capital Te, Pakistan

Dremer ' i wanna a star🌟 a big celerity... INSHA'ALLAH

  • Latest
  • Popular
  • Video

لوگ سینہ پیٹ کر کہتے ہیں یا حسین( علیہ سلام ) ہم سینہ تان کے کہتے ہیں واہ حسین (علیہ سلام )

#feather  لوگ سینہ پیٹ کر کہتے ہیں 
یا حسین( علیہ سلام )
ہم سینہ تان کے کہتے ہیں 
واہ حسین (علیہ سلام )

#feather

11 Love

قربانی کا دن ہے آو قربان کریں وہ لہجے جن سےجنم لیتی ہیں "تلخییاں "

#eidmubarak  قربانی  کا دن ہے 
آو  قربان کریں وہ لہجے
جن سےجنم لیتی ہیں
"تلخییاں "

انسان سب سے سستا محبت کے نام پہ بکتا ہے اور انسان کو سب سے مہنگی بھی محبت ہی پڑتی ہے

#quotation  انسان سب سے سستا محبت کے نام پہ بکتا ہے 
اور 
انسان کو سب سے مہنگی بھی محبت ہی پڑتی ہے

#quotation

2 Love

ہم نے الفت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے گویا کہ سینے میں دل کی جگہ تجھے رکھا ہے

 ہم نے الفت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے
گویا کہ سینے میں دل کی جگہ تجھے رکھا ہے

ہم نے الفت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے گویا کہ سینے میں دل کی جگہ تجھے رکھا ہے

2 Love

محبت عبادت بن جاتی ہے ایک مدّت کے بعد شرط یہ ہے کہ دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے

 محبت عبادت بن جاتی ہے ایک مدّت کے بعد 
شرط یہ ہے کہ 
دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے

محبت عبادت بن جاتی ہے ایک مدّت کے بعد شرط یہ ہے کہ دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے

2 Love

محبوب صرف ایک ہی ہوتا ہے اور ایک ---کبھی تقسیم نہیں ہوتا

 محبوب صرف  ایک ہی ہوتا ہے 
اور 
ایک ---کبھی تقسیم نہیں ہوتا

محبوب صرف ایک ہی ہوتا ہے اور ایک ---کبھی تقسیم نہیں ہوتا

2 Love

Trending Topic