عباسی رائٹس

عباسی رائٹس

I am poet

  • Latest
  • Popular
  • Video

اُڑتے ہوۓ پرندے بھی رکتے ہیں دیکھ کر ایسا حسین شخص میری دسترس میں ہے ©عباسی رائٹس

#شاعری۔ #WoRaat  اُڑتے ہوۓ پرندے بھی رکتے ہیں دیکھ کر

ایسا  حسین شخص میری  دسترس  میں  ہے

©عباسی رائٹس

#WoRaat

13 Love

اس عدم اعتماد کے دور میں. مجھے آج بھی تم پہ اعتماد ہے ©عباسی رائٹس

#شاعری۔ #Abbasiwrites #Parchhai  اس عدم اعتماد کے دور میں.
مجھے آج بھی تم پہ اعتماد ہے

©عباسی رائٹس

‏ہم نے ہر شخص کو محترم سمجھا ‏کسی کے دل میں کیا ہے، اللّٰہ جانے! ©عباسی رائٹس

#Abbasiwrites #شاعری۔ #treanding #Parchhai #Shayar  ‏ہم نے ہر شخص کو محترم سمجھا
‏کسی کے دل میں کیا ہے، اللّٰہ جانے!

©عباسی رائٹس

انائیں جھلکتی ہیں ہماری عادتوں سے بہت سے سروں کا سر درد ہیں ہم ©عباسی رائٹس

#شاعری۔ #Abbasiwrites #paani  انائیں  جھلکتی ہیں ہماری عادتوں سے
بہت سے سروں کا سر درد ہیں ہم

©عباسی رائٹس

میں تو اس زندگی سے روٹھا ہوں آپ کیوں آ رہے ہیں سمجھانے ©عباسی رائٹس

#شاعری۔ #BehtaLamha  میں تو اس زندگی سے روٹھا ہوں
آپ کیوں آ رہے ہیں سمجھانے

©عباسی رائٹس

#BehtaLamha

15 Love

عقیدوں کے حساب بعد میں کر لیں گے۔۔۔ پہلے ثابت تو کرو کہ انسان ہو تم ©عباسی رائٹس

#شاعری #talaash  عقیدوں کے حساب بعد میں کر لیں گے۔۔۔ 
پہلے ثابت تو کرو کہ انسان ہو تم

©عباسی رائٹس

#talaash

17 Love

Trending Topic