Aqeel Zakir

Aqeel Zakir

  • Latest
  • Popular
  • Video

*👈انسان کو اپنے اوپر غرور اور تکبر نہیں کرنا چاہیے الله کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے* *جب اس کی پکڑ ہوتی ہے انسان تباہ برباد ہوجاتا ہے😭* *📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

#takabar  *👈انسان کو اپنے اوپر غرور اور تکبر نہیں کرنا چاہیے الله کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے*

*جب اس کی پکڑ ہوتی ہے انسان تباہ برباد ہوجاتا ہے😭*

      *📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*

#takabar

5 Love

❣🌙۔ *‏یہ جو دل ہے ناں اس کی چابی صرف آپ کے پاس ہے آپ چاہیں تو اس کی روز آبیاری کریں آپ چاہیں تو اس کو تالہ لگا کر بند کر دیں....!!!* *❣سنہری باتیں 🌙*

#Sunhari_Batin  ❣🌙۔

*‏یہ جو دل ہے ناں اس کی چابی صرف آپ کے پاس ہے آپ چاہیں تو اس کی روز آبیاری کریں آپ چاہیں تو اس کو تالہ لگا کر بند کر دیں....!!!*

*❣سنہری باتیں  🌙*

*🌼🌷پیغام زندگی🌷🌼* *السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ۔* 🎋🍃🍂🍃🍂🍃🍂 *جس طرح اس بچے کو یقین ھے کہ اس کی ماں اسے گرنے نہیں دے گی اسی طرح ہمیں ستر ماوں سے بھی زیادہ پیار کرنے والے اپنے رب پر بھروسہ کرنا چاہیے۔۔♥ 🌹

#islamic  *🌼🌷پیغام زندگی🌷🌼*

*السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ۔*
🎋🍃🍂🍃🍂🍃🍂
*جس طرح اس بچے کو یقین ھے کہ اس کی ماں اسے گرنے نہیں دے گی اسی طرح ہمیں ستر ماوں سے بھی زیادہ پیار کرنے والے اپنے رب پر بھروسہ کرنا چاہیے۔۔♥
🌹

#islamic

5 Love

حالت ہے اپنی افتاں و خیزاں آجاے افتادگی ھوں اعمال ایسے کہ سیدھی جنت کو ھو روانگی

 حالت ہے اپنی افتاں و خیزاں آجاے افتادگی 
ھوں اعمال ایسے کہ سیدھی جنت کو ھو روانگی

#Shayari

3 Love

ہر وقت نیا چہرہ، ہر وقت نیا وجود انسان نے آئینے کو بھی حیرت میں ڈال رکھا ہے۔۔

 ہر وقت نیا چہرہ، ہر وقت نیا وجود
انسان نے آئینے کو بھی حیرت میں ڈال رکھا ہے۔۔

ہر وقت نیا چہرہ، ہر وقت نیا وجود انسان نے آئینے کو بھی حیرت میں ڈال رکھا ہے۔۔

4 Love

میں فنا ہو گئی وہ بدلا پھر بھی نہیں میری چاہت سے بھی سچی تھی نفرت اس کی

 میں فنا ہو گئی وہ بدلا پھر بھی نہیں
میری چاہت سے بھی سچی تھی نفرت اس کی

میں فنا ہو گئی وہ بدلا پھر بھی نہیں میری چاہت سے بھی سچی تھی نفرت اس کی

5 Love

Trending Topic