Poet Abdul Qadeer

Poet Abdul Qadeer

  • Latest
  • Popular
  • Video
#adventure  اب ہم چلتے ہیں دبے پائوں تیرے شہر میں 

قدیر ہمیں دیکھ کر کہیں تیری دل آزاری نہ ہو

©Poet Abdul Qadeer

#adventure

126 View

 ہمارے  نام  پر  مناتے  ہیں  چھٹی   کئ   امیر زادے 

قدیر  ہم  پر      جبراً   یہ ظلم بھی  مسلط  کیا  گیا

©Poet Abdul Qadeer

ہمارے نام پر مناتے ہیں چھٹی کئ امیر زادے قدیر ہم پر جبراً یہ ظلم بھی مسلط کیا گیا ©Poet Abdul Qadeer

99 View

یوں تنہا یہ سفر ذندگی مشکل تو بہت ہے لیکن قدیر جانے والے کے پیچھے خود کو برباد نہیں کرتے ©Poet Abdul Qadeer

#BadhtiZindagi  یوں  تنہا     یہ  سفر      ذندگی  مشکل  تو     بہت    ہے    لیکن  

قدیر    جانے  والے  کے   پیچھے خود کو  برباد  نہیں کرتے

©Poet Abdul Qadeer

کچھ اپنے اور کچھ غیروں کے اندر کیڑا ہے قدیر زندگی لا حاصل تمناؤں کا جزیرہ ہے ©Poet Abdul Qadeer

#Quotes #apart  کچھ   اپنے    اور  کچھ غیروں   کے   اندر   کیڑا    ہے 

 قدیر     زندگی     لا  حاصل   تمناؤں    کا     جزیرہ     ہے

©Poet Abdul Qadeer

#apart

15 Love

#emptiness #SAD  
اجنبی ہیں بہت یہاں فقط روح شناس نہیں کوئی 

قدیر میں ہوں دل ہے مگر میرے پاس نہیں کوئی

©Poet Abdul Qadeer

#emptiness

180 View

#samay  Or PHir Taweel Nidamat Me Guzrega Tera Waqt

💔

Qadeer Jab Sab Honge Faqt Hum Na Honge

©Poet Abdul Qadeer

#samay

108 View

Trending Topic