Tallha Shahzad

Tallha Shahzad

  • Latest
  • Popular
  • Video
#PrietyZinta #thankuindia #Pakistan

وہ بےوفائی کی ابھی پہلی سیڑھی پہ ہے . . . . . . . یہ کیا ؟؟؟۔۔۔۔۔ میں تو مرنے والا ہوں !!!! از قلم : طلحہ شہزاد فاروقی ©Tallha Shahzad

#ClimbTheSky  وہ بےوفائی کی ابھی پہلی سیڑھی پہ ہے  . . . . . . . 
یہ کیا ؟؟؟۔۔۔۔۔  میں تو مرنے والا ہوں  !!!!

از قلم : طلحہ شہزاد فاروقی

©Tallha Shahzad

میری آنکھیں لگتی تھی نہ آپکو آئینہ خود کا انہی آنکھوں کو اب آپ ہیں ادھیڑنے والے وہ کھڑے ہیں دیکھو ، ہم سے منہ پھیر کر تعلق ختم ہونے پر اسکی دھجیاں بکھیرنے والے بقلم خود : طلحہ شہزاد فاروقی ©Tallha Shahzad

#Pakistan #Freedom  میری آنکھیں لگتی تھی نہ آپکو آئینہ خود کا 
انہی آنکھوں کو اب آپ ہیں ادھیڑنے والے

وہ کھڑے ہیں دیکھو ، ہم سے منہ پھیر کر 
تعلق ختم ہونے پر اسکی دھجیاں بکھیرنے والے 

بقلم خود : طلحہ شہزاد فاروقی

©Tallha Shahzad

سرکاری ملازم بری طرح پھنس گئے اگر ویکسین نہ لگائی تو جولائی کی تنخواہ بند اور اگر لگائی تو دو سال بعد پنشن سٹارٹ😟😟 ©Tallha Shahzad

#COVIDVaccine  سرکاری ملازم بری طرح پھنس گئے

اگر ویکسین نہ لگائی تو 

جولائی کی تنخواہ بند

 اور اگر لگائی تو 

دو سال بعد پنشن سٹارٹ😟😟

©Tallha Shahzad

‎پروردگار ! ظلم پہ پرچم نِگوں کیئے ‎ہر سانحے پہ صرف ترانے لکھے گئے ©Tallha Shahzad

#changetheworld  ‎پروردگار ! ظلم پہ پرچم نِگوں کیئے 
‎ہر سانحے پہ صرف ترانے لکھے گئے

©Tallha Shahzad

‏صرف بتوں کی پرستش ہی شرک نہیں؛ تمھارا اپنی خواہشات کی پیروی کرنا بھی شرک ہے! امام ابن تیمیہؒ (مجموع الفتاوى ١٠ / ٥١٨) ©Tallha Shahzad

#touchthesky #Talk  ‏صرف بتوں کی پرستش ہی شرک نہیں؛
 تمھارا اپنی خواہشات کی پیروی کرنا بھی شرک ہے!

امام ابن تیمیہؒ
(مجموع الفتاوى ١٠ / ٥١٨)

©Tallha Shahzad

#touchthesky

10 Love

Trending Topic