ابنِ تنولیْ

ابنِ تنولیْ Lives in Dubai, Dubai, United Arab Emirates

Hindi/Urdu Poet💚

rekhta.org

  • Latest
  • Popular
  • Repost
  • Video

چہرہ نہیں کوئی صحیفہ تھا ، جس کو میں پہلی نظر تکتے ہی ، یک دم نکھر گیا یہ آخری الزام بھی میں نے ، اپنے سر لیا جب وہ مان گئے تو ، خود میں مکر گیا ©ابنِ تنولیْ

#شاعری۔ #apart  چہرہ نہیں کوئی صحیفہ تھا ، جس کو میں
پہلی نظر تکتے ہی ، یک دم نکھر گیا 

یہ آخری الزام بھی میں نے ، اپنے سر لیا 
جب وہ مان گئے تو ، خود میں مکر گیا

©ابنِ تنولیْ

#apart

5 Love

بنا بنا کے یہ دنیا مٹائی جاتی ہے ضرور کوئی کمی ہے جو پائی جاتی ہے جب کوئی اجنبی آتا ہے ان کی محفل میں تو ایک شمع اسی دم جلائی جاتی ہے جلا کے شمع وہ فوراً بجھا بھی دیتے ہیں دھوئیں کہ سمت پھر انگلی اٹھائی جاتی ہے دھواں دکھا کے وہ کہتے ہیں آنے والے سے کہ عاشقوں کی یہ حالت بنائی جاتی ہے ©ابنِ تنولیْ

#شاعری۔  بنا بنا کے یہ  دنیا مٹائی جاتی ہے
ضرور کوئی کمی ہے جو پائی جاتی ہے

جب کوئی اجنبی آتا ہے ان کی محفل میں
تو ایک شمع اسی دم جلائی جاتی ہے

جلا کے شمع وہ فوراً بجھا بھی دیتے ہیں
دھوئیں کہ سمت پھر انگلی اٹھائی جاتی ہے

دھواں دکھا کے وہ کہتے ہیں آنے والے سے 
کہ عاشقوں کی یہ حالت بنائی جاتی ہے

©ابنِ تنولیْ

#Shayari

8 Love

سردیوں کی برسوں لمبی ، چاندنی راتوں کو میں بھول نہ پاؤں گا، تجھے تیری باتوں کو کوئی تو بتائے عشق سے ، مسلہ ہے تو کیا ؟ ان سارے فرقوں کو اور سبھی ذاتوں کو! ©ابنِ تنولیْ

#lost  سردیوں کی برسوں لمبی ، چاندنی راتوں کو 
میں بھول نہ پاؤں گا، تجھے تیری باتوں کو 

کوئی تو بتائے عشق سے ، مسلہ ہے تو کیا ؟
ان سارے فرقوں کو  اور سبھی ذاتوں کو!

©ابنِ تنولیْ

#lost

12 Love

70 View

نئی صدی کا یہ شاعر حالی سے مختلف ہے کہ سوچ اپنی جناب عالی سے مختلف ہے ساری لڑکیاں ایک جیسی نہیں ہوتیں جو میری والی ہے آپ والی سے مختلف ہے ©ابنِ تنولیْ

 نئی صدی کا یہ  شاعر حالی سے مختلف ہے 
کہ سوچ  اپنی  جناب  عالی  سے مختلف ہے 

ساری لڑکیاں  ایک جیسی نہیں ہوتیں
جو میری والی ہے  آپ والی  سے مختلف ہے

©ابنِ تنولیْ

نئی صدی کا یہ شاعر حالی سے مختلف ہے کہ سوچ اپنی جناب عالی سے مختلف ہے ساری لڑکیاں تو ایک جیسی نہیں ہوتیں..! جو میری والی ہے آپ والی سے مختلف ہے ابن ت ن و ل ی

6 Love

ARSALAN TANOLI

 ARSALAN TANOLI

ARSALAN TANOLI

7 Love

Trending Topic