طاہر رضا

طاہر رضا

  • Latest
  • Popular
  • Video

کیسے کاٹے ہیں ماہ سال لکھوں دل کو تھاموں کے دل کا حال لکھوں🥀✍️ ©طاہر رضا

#writer #follow #viral #Like  کیسے کاٹے ہیں ماہ سال لکھوں
دل کو تھاموں کے دل کا حال لکھوں🥀✍️

©طاہر رضا

#SAD #Love #viral #Like #follow #writer @h.m.a s @zarri farha आशीष रॉय 🇮🇳

9 Love

میں نے اک عمر کے خوابوں کو تیرے نام کیا۔ اپنے احساس کو کر میرے خوالے تو بھی😘🥀 ©طاہر رضا

#shayeri #merimaa #viral #Ka  میں نے اک عمر کے خوابوں کو تیرے نام کیا۔                               
اپنے احساس کو کر میرے خوالے تو بھی😘🥀

©طاہر رضا

#viral #shayeri #Love #Nojoto #Ka #merimaa @zarri farha आशीष रॉय 🇮🇳 @h.m.a s

7 Love

انسان کتنا بھی بڑا ہو جائے لیکن اپنے پسند کے لوگوں کے لئے جذبات بچوں جیسے ہی رکھتا ہے❤️🥀 ©طاہر رضا

#love❤ #bachpan #Light  انسان کتنا بھی بڑا ہو جائے لیکن اپنے پسند کے لوگوں
کے لئے جذبات بچوں جیسے ہی رکھتا ہے❤️🥀

©طاہر رضا

#Love #bachpan #love❤ #Light @zarri farha @h.m.a s आशीष रॉय 🇮🇳

5 Love

#Emotional #shayeri #urdu #SAD #Ka  آ گ
دل کی خاموشی پہ نہ جاؤ
راکھ کے نیچے آگ دبی ہے

©طاہر رضا

#SAD #Emotional #urdu #Poetry #shayeri #Ka @h.m.a s @zarri farha आशीष रॉय 🇮🇳

87 View

#sorrow  تیرے بس میں ہو تو بھول جا مجھے
 تجھے بھلانے میں مجھے شاید زمانہ لگے

@sad #sorrow @zarri farha @h.m.a s आशीष रॉय 🇮🇳

137 View

مجھے محبت ہے اپنے ہاتھوں کی تمام انگلیوں سے نہ جانے کون سی انگلی پکڑ کے ماں نے چلنا سکھایا ہوگا🥀⁦⁦⁦ ©طاہر رضا

#motherDay #SunSet #Mother  مجھے محبت ہے اپنے ہاتھوں کی تمام انگلیوں سے
نہ جانے کون سی انگلی پکڑ کے ماں نے چلنا سکھایا ہوگا🥀⁦⁦⁦

©طاہر رضا

happy mother day #SunSet #motherDay #Mother

6 Love

Trending Topic