mahmood ul hassan

mahmood ul hassan

  • Latest
  • Popular
  • Video
#شاعری

امجد اسلام امجد کی ایک خوبصورت نظم

30 View

#شاعری

تمہیں جب کبھی ملیں فرصتیں مرے دل سے بوجھ اتار دو میں بہت دنوں سے اداس ہوں مجھے کوئی شام ادھار دو مجھے اپنے روپ کی دھوپ دو کہ چمک سکیں مرے خال و خد مجھے اپنے رنگ میں رنگ دو مرے سارے رنگ اتار دو کسی اور کو مرے حال سے نہ غرض ہے کوئی نہ واسطہ میں بکھرگیا ہوں سمیٹ لو میں بگڑ گیا ہوں سنوار دو

39 View

سلیم کوثر کی ایک عمدہ غزل پیش خدمت ہے

632 View

Trending Topic