Kishwar Khan

Kishwar Khan Lives in Karachi, Sindh, Pakistan

‏- خواب لفظوں میں ڈھل نھی سکتے کاش آنکھیں پڑھا کرے کوئی........ ‎

https://www.facebook.com/kishwarkhan53

  • Latest
  • Popular
  • Video

تجھ پہ پھونکا ہے محبت کا طلسمی منـتر* تو مجھے چھوڑ کے جائے گا، تو لوٹ آئے گا*.

 تجھ پہ پھونکا ہے محبت کا طلسمی منـتر*
تو مجھے چھوڑ کے جائے گا، تو لوٹ آئے گا*.

تجھ پہ پھونکا ہے محبت کا طلسمی منـتر* تو مجھے چھوڑ کے جائے گا، تو لوٹ آئے گا*.

12 Love

پھر تیرا ذکر کیا باد صبا نے مجھ سے،،،، پھر میرے دل کو دھڑکنے کے بہانے آئے______ داغ دہلوی

#شاعری  پھر تیرا ذکر کیا باد صبا نے مجھ سے،،،،

پھر میرے دل کو دھڑکنے کے بہانے آئے______

داغ دہلوی

پھر تیرا ذکر کیا باد صبا نے مجھ سے،،،، پھر میرے دل کو دھڑکنے کے بہانے آئے______ داغ دہلوی

12 Love

Sad quotes in hindi ‏چلو یارِ وعدہ نواز سے کسی روز جا کے پتہ کریں وہ جو اُس کے در کا اسیر تھا اُسے کیا ہوا،، وہ کدھر گیا

#شاعری  Sad quotes in hindi ‏چلو یارِ وعدہ نواز سے
کسی روز جا کے پتہ کریں
وہ جو اُس کے در کا اسیر تھا
 اُسے کیا ہوا،، 
وہ کدھر گیا

‏چلو یارِ وعدہ نواز سے کسی روز جا کے پتہ کریں وہ جو اُس کے در کا اسیر تھا اُسے کیا ہوا،، وہ کدھر گیا

11 Love

محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیں جو چھوڑ دیا پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا

 محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیں 
جو چھوڑ دیا پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا

محبوب کا گھر ہو کہ بزرگوں کی زمینیں جو چھوڑ دیا پھر اسے مڑ کر نہیں دیکھا

10 Love

The Holy Quran (21:89) اور زکریا (کو یاد کرو) جب انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا کہ پروردگار مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو سب سے بہتر وارث ہے وَزَكَرِيَّا إِذْ نَادَىٰ رَبَّهُ رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ (Remember) Zachariah when he called to his Lord "Do not leave me alone (and childless), for you are the best of givers." 🥀

 The Holy Quran (21:89)

 اور زکریا (کو یاد کرو) جب انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا کہ پروردگار مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو سب سے بہتر وارث ہے

 وَزَكَرِيَّا إِذْ نَادَىٰ رَبَّهُ رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ

 (Remember) Zachariah when he called to his Lord  "Do not leave me alone (and childless), for you are the best of givers."
🥀

The Holy Quran (21:89) اور زکریا (کو یاد کرو) جب انہوں نے اپنے پروردگار کو پکارا کہ پروردگار مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو سب سے بہتر وارث ہے وَزَكَرِيَّا إِذْ نَادَىٰ رَبَّهُ رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ (Remember) Zachariah when he called to his Lord "Do not leave me alone (and childless), for you are the best of givers." 🥀

1 Love

کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتی دِل بَسانا ہو تو____اِک شَخص بڑا ہوتا ہے

 کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتی
دِل بَسانا ہو تو____اِک شَخص بڑا ہوتا ہے

کاسہٕ حِرص کو دٌنیا بِھی نہیں بَھر سکتی دِل بَسانا ہو تو____اِک شَخص بڑا ہوتا ہے

1 Love

Trending Topic