Mahi G

Mahi G

❤ ہمیں ہرگز اچھا نا جانا جائے ❤ ❤ ہم برے ہیں اور انتہا کے برے ہیں ❤😊

  • Latest
  • Popular
  • Video
 تھام کے رکھنا میرا ہاتھ عمر بھر
ابھی بہت سفر باقی ہے اس زندگی میں

تھام کے رکھنا میرا ہاتھ عمر بھر ابھی بہت سفر باقی ہے اس زندگی

39 View

Aitbaar nahi karta main kisi par, har shaqs yahaan farebi hain.. Yakin hain mujhe apni tanhai par, jisne mujhe kabhi tanha nahi chhoda..!!

 Aitbaar nahi karta main kisi par,
har shaqs yahaan farebi hain..

Yakin hain mujhe apni tanhai par,
jisne mujhe kabhi tanha nahi chhoda..!!

Aitbaar nahi karta main kisi par, har shaqs yahaan farebi hain.. Yakin hain mujhe apni tanhai par, jisne mujhe kabhi tanha nahi chhoda..!!

4 Love

 فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔

تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے‎.‎

فاصــــــلوں سے اگر مـــــــکراہٹ لوٹ آئے تمہــــــاری 💔💔 تو تمہـــــیں حق ہــے , کہ تـــم دوریاں بـــنـا لو ہـــم سے‎.‎

54 View

 تمہا رے واسطے رکھے ہیں ہم نے دو تحفے
دل ابتدا کے لئے____جان انتہا کے لئے..

تمہا رے واسطے رکھے ہیں ہم نے دو تحفے دل ابتدا کے لئے____جان انتہا کے لئے..

48 View

 تھک گٸے ہوتو تھکن چھوڑ کے جاسکتے ہو 
تم مجھے واقعتاً چھوڑ کے جا سکتے ہو ۔۔۔۔

تھک گٸے ہوتو تھکن چھوڑ کے جاسکتے ہو تم مجھے واقعتاً چھوڑ کے جا سکتے ہو ۔۔۔۔

67 View

 *تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!
*اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!

*تو یاد آیا ھے تو چل ھنس دیتا ھوں...!!!* *اب رو کر تیری یاد کو کیا رسوا کرنا...!!!*

45 View

Trending Topic