sufii.. 🇵🇰

sufii.. 🇵🇰 Lives in Lahore, Punjab, Pakistan

Instagram,, Sufyan Mayo

  • Latest
  • Popular
  • Video

میں لوگوں کو اس لیے بھی چبھتا ہوں. کیوں کہ میں ان کے لہجے ان کے منہ پر مار دیتا ہوں

#شاعری  میں لوگوں کو اس لیے بھی چبھتا ہوں. 

کیوں کہ میں ان کے لہجے ان کے منہ پر مار دیتا ہوں

میں لوگوں کو اس لیے بھی چبھتا ہوں. کیوں کہ میں ان کے لہجے ان کے منہ پر مار دیتا ہوں

4 Love

#شاعری

مجھے کسی کو _منانے کا فن نہیں آتا.. میں خود سے لڑ کر _اداس بیٹھا ہو. 😢

 مجھے کسی کو _منانے کا فن نہیں آتا..

میں خود سے لڑ کر _اداس بیٹھا ہو. 😢

سخت ازیت پسند ہوں... جہاں مر جاناں چاہیے وہاں مسکرا دیتا ہوں..

#poem  سخت ازیت پسند ہوں... 

جہاں مر جاناں چاہیے وہاں مسکرا دیتا ہوں..

اپنے اپنے آنسوتھے ، اپنی اپنی راہیں تھیں ہم تمہیں نہ پہچانے ، تم ہمیں نہ پہچانے۔😔

#poem  اپنے اپنے آنسوتھے ، اپنی اپنی راہیں تھیں

ہم تمہیں نہ پہچانے ، تم ہمیں نہ پہچانے۔😔

خواب میں دیکھا تھا بچھڑ جاٶ گے تم تعبیر یہ بتاتی ہے مر جاٸیں گے ہم.....

#poem  خواب میں دیکھا تھا بچھڑ جاٶ گے تم
تعبیر یہ بتاتی ہے  مر جاٸیں گے ہم.....
Trending Topic