K❤S

K❤S

❤❤❤

  • Latest
  • Popular
  • Video
#Adat😔 #Talk

#Adat😔

36 View

خود کشی انسان زندگی میں ناکامی سےجب ہر طرف سے مایوس ہو جاتا ہے تو وہ خد نہیں مرنا چاہتا مگر اسکو اسکے ہمدرد مار دیتے ہیں جو ہمدردی کے روپ میں اسے یقد کراتے ہیں کہ وہ انتہاءی پاگل جاہل اور فضول ہونے کے علاوہ خد پر بوجھ بھی ہے انسانوں کی ایسی ہمدردی جب کسی کو کچھ کرنے پر اکساتی ہے تو وہ خود کشی کرتا ہے

#خودکشی  خود کشی



انسان زندگی میں ناکامی سےجب ہر طرف سے مایوس ہو جاتا ہے تو وہ خد نہیں مرنا چاہتا مگر اسکو اسکے ہمدرد مار دیتے ہیں جو ہمدردی کے روپ میں اسے یقد کراتے ہیں کہ وہ انتہاءی پاگل جاہل اور فضول ہونے کے علاوہ خد پر بوجھ بھی ہے انسانوں کی ایسی ہمدردی جب کسی کو کچھ کرنے پر اکساتی ہے  تو وہ خود کشی کرتا ہے
#Alovepoetry #شاعری #KS

#Alovepoetry ❤️ #KS

42 View

قیصر شہزاد میرا سکوں یہی ہے کہ بے سکوں رہوں۔ میرے لیے نہ کوئی پریشاں ہوا کرے!!!

 قیصر شہزاد                                                                             میرا سکوں یہی ہے

                                                                               کہ       بے سکوں رہوں۔
 
                                                                       میرے لیے نہ کوئی پریشاں ہوا کرے!!!

قیصر شہزاد میرا سکوں یہی ہے کہ بے سکوں رہوں۔ میرے لیے نہ کوئی پریشاں ہوا کرے!!!

11 Love

اور گماۓ جا رہے ہو تم🙊

369 View

مشورہ

302 View

Trending Topic