Jameel Akram

Jameel Akram

  • Latest
  • Popular
  • Video

💞ضرورتیں ضروری ھیں_________ زندگی کے لئے 💞 💞 مگرسرکار ‏آپ سے ضروری تو __زندگی بھی نہیں💞

27 View

اتنا بے تاب نہ ہو مجھ سے بچھڑنے کے لیے؛ تجھ کو آنکھوں سے نہیں دل سے جدا کرنا ہے🍀

27 View

 😢

تم نے چپ رہ کر ستم اور بھی ڈھایا مجھ پر۔ تم سے اچھے ہیں میرے حال پہ ہنسنے والے! ........ پاگل........

27 View

محبت نہ کرتے تو آج اداس نہ ھوتے💔 اک چھوٹی سی خطا میری زندگی فنا کر گئی❤ ........ پاگل......

27 View

زندگی بھر کوئی ساتھ نہیں دیتا یہ جان لیا ہم نے لوگ تو تب یاد کرتے ہیں جب وہ خود اکیلے ہوتے ہیں❤

27 View

 😭

مکمل چھوڑ دو مجھ کو ⚘ یا پھر میرے ہو جاو ❤ مجھے تکلیف دیتا ہے۔ ⚘ کبھی کھونا کبھی پانا ❤

30 View

Trending Topic