00923142004400

00923142004400

  • Latest
  • Popular
  • Video
#شاعری۔ #akela  سنا ہے آنکھ میں اشکوں کا قافلہ لے کر
کسی نے ،،ہم کو ،،،بڑا تلاش کیا ہے




فاطمہ




،

©00923142004400

#akela

117 View

#شاعری #GingerTea  "سارے زمانے میں بٹ گیا وقت اس کا"  
اور ہمارے حصے میں اس کے بہانے آئے.




                              
                                    ،                                                                                                                                                                                                                                                                                                بلقیس اچکزئی

©00923142004400

#GingerTea

126 View

#Romantic #محبت  White جو تیرے ملنے سے مرض ملا ہے
اسی مرض سے مر جاوں دعا کرنا




،بلقیس اچکزئی

©00923142004400

#Romantic

90 View

#شاعری۔ #Moon  White *کھیلا نہ کرو کسی کے دل کے ساتھ
   
 آنسو بہت شکوے کر جاتے ہیں خدا سے


بلقیس اچکزئی 

،

©00923142004400

#Moon

90 View

آ کِسی روز دِکھائیں تُجھے تہـہ خانہِ دل ہَم تیــــری یاد کا سامان یہیں رَکھتے ہیں. ، بلقیس اچکزئی ©00923142004400

#sugarcandy  آ کِسی روز دِکھائیں تُجھے تہـہ خانہِ دل
ہَم تیــــری یاد کا سامان  یہیں رَکھتے ہیں.


،

بلقیس اچکزئی

©00923142004400

#sugarcandy

12 Love

White ہر موڑ پر مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں۔ لگتا ہے میری بستی میں اداکار بہت ہیں۔ ،بلقیس اچکزئی ©00923142004400

#Road  White ہر موڑ پر مل جاتے ہیں ہمدرد ہزاروں۔
لگتا ہے میری بستی میں اداکار بہت ہیں۔





،بلقیس اچکزئی

©00923142004400

#Road

10 Love

Trending Topic