امیر سخن

امیر سخن Lives in Lalian, Punjab, Pakistan

میں شعر پڑھوں گا، تری تصویر بنے گی

www.ameersukhan.blogspot.com

  • Latest
  • Popular
  • Video
#شاعری

36 View

#شاعری

ہائے ہجر

227 View

#شاعری #Romantic #ghazal #shairi #viral  تیرا پردہ آنکھ کا دھوکا دکھائی دیتا ہے 
پیاس میں تو صحرا بھی دریا دکھائی دیتا ہے

جانتا ہے سب نقابوں میں وہ چھپنے کا ہنر 
ایسے چھپتا ہے کہ پھر پورا دکھائی دیتا ہے

پیرہن کالا پہن کر جب نکلتا ہے وہ بت
ہم سیہ بختوں کو پھر کعبہ دکھائی دیتا ہے  

 اس لیے بھی اس کی جانب دیکھتا ہوں کم امیر
جانتا ہوں وہ بہت اچھا دکھائی دیتا ہے

©امیر سخن
#ghazal #viral #poem #SAD

#Poetry #poem #ghazal #viral #SAD #Love

2,420 View

#poetryunplugged #شاعری #ghazal #urdu  تجھے بھی علم نہیں ہے؟ میں مر رہا ہوں اخی 🌚

#poetryunplugged #Poetry #ghazal #urdu ۔ گھٹن کے، خوف کے اور چپ کے اس زمانے میں میں بیوقوف ہوں جو بات کر رہا ہوں اخی ۔ امیر سخن

12,054 View

#شاعری۔ #urdu_gazals #urdu_poetry #AmeerSukhan #urduadab #ghazal

غزل ۔ قہقہے بزم میں کھلکھلا کر لگے، بام پر زندگی رقص کرتی رہی دل کے اعراف میں، میرے اطراف میں ایک گہری کمی رقص کرتی رہی ۔ صرف میں ہی نہیں تھا جو ہر بزم میں داد پاتا رہا، جھلملاتا رہا ایک گمبھیر چپ تھی مری ذات میں، شعر کہتی رہی، رقص کرتی رہی ۔

425 View

Trending Topic