محمد ہادی بٹ

محمد ہادی بٹ Lives in Phalia, Punjab, Pakistan

‏کوئی دھواں اٹھا نہ کوئی روشنی ہوئی جلتی رہی حیات بڑی خاموشی کے ساتھ

  • Latest
  • Popular
  • Video

‏پھول بکھریں گے، پرندوں سےشجرجائیگا۔ رائیگاں دشــت میں بارش کا ہنر جائے گا۔ رائیگانی میری آنکھوں میں لکھے گی نوحے تو ا گر عہد ِ وفـــــــا کر کے مِکر جائے گا ۔ کل اسے دیکھ لـــــــیا شہر میں ہنستا بستا وہ تو کہتا تھا کہ بچھڑے گا تو مر جائے گا۔

#شاعری  ‏پھول بکھریں گے، پرندوں سےشجرجائیگا۔
رائیگاں دشــت میں بارش کا ہنر جائے گا۔

رائیگانی میری آنکھوں میں لکھے گی نوحے
تو ا گر عہد ِ وفـــــــا کر کے مِکر جائے گا ۔

کل اسے دیکھ لـــــــیا شہر میں ہنستا بستا 
وہ تو کہتا تھا کہ بچھڑے گا تو مر جائے گا۔

‏پھول بکھریں گے، پرندوں سےشجرجائیگا۔ رائیگاں دشــت میں بارش کا ہنر جائے گا۔ رائیگانی میری آنکھوں میں لکھے گی نوحے تو ا گر عہد ِ وفـــــــا کر کے مِکر جائے گا ۔ کل اسے دیکھ لـــــــیا شہر میں ہنستا بستا وہ تو کہتا تھا کہ بچھڑے گا تو مر جائے گا۔

3 Love

#شاعری #Butt

#Butt

36 View

‏میرا خلوص .... شہرِ منافقت کی گلیوں میں شکستہ پا سہی مگر ، سر اٹھا کر گزرے گا .......!!!

#شاعری #Butt  ‏میرا خلوص .... شہرِ منافقت کی گلیوں میں

شکستہ پا سہی مگر ، سر اٹھا کر گزرے گا .......!!!

#Butt

5 Love

#شاعری #راشد

اپنی پلکوں پہ جمی گرد کا حاصل مانگے وہ مسافر ہوں جو ہر موڑ پہ منزل مانگے میری وسعت کی طلب نے مجھے محدود کیا میں وہ دریا ہوں جو موجوں سے بھی ساحل مانگے خواہش وصل کو سو رنگ کے مفہوم دئیے بات آساں تھی مگر لفظ تو مشکل مانگے

2 Love

ھاھاھہاہاہاہاہہا

2 Love

#خیال #بٹ

#بٹ.....

3 Love

Trending Topic